مینارپاکستان کیس میں مزید 34ملزمان گرفتار

لاہور : مینارپاکستان کیس میں مزید 34ملزمان کوگرفتار کرلیا گیا ، جس کے بعد کیس میں کل126 گرفتاریاں ہو چکی ہیں ، آئی جی پنجاب نے دیگرملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کو مزید متحرک کرنے کی ہدایت کردی ہے۔گرفتار ملزمان میں سے مزید 15 کوآج شناخت پریڈ کیلئےبھجوایاجائے گا جب کہ آئی جی پنجاب نے دیگرملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کو مزید متحرک کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے اور ملوث ملزمان کو سخت سزا دلوانے میں کوئی کسر نہ اٹھا رکھی جائے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔