براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کورونا کے باعث انتقال کرنے والی ڈاکٹر ماہ نور 8 ماہ کی حاملہ تھیں
کورونا کے باعث انتقال کرنے والی ڈاکٹر ماہ نور 8 ماہ کی حاملہ تھیں۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ڈینٹسٹ فلائٹ لیفٹیننٹ ڈاکٹر ماہ نور فرزند کورونا کے باعث انتقال کرگئیں۔ پاکستان آرمی اور ایئرفورس!-->…
تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف شہر قائد میں انوکھا احتجاج
کراچی: سندھ میں تعلیمی ادارے بند ہیں، جس کی وجہ سے تدریسی عمل بُری طرح متاثر ہورہا ہے، اس بندش کے خلاف نجی اسکول کے طلبا کی جانب سے انوکھا احتجاج کیا گیا۔تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف طلبا نے احتجاجاً کے ڈی اے چورنگی پر سڑک کنارے کلاسیں!-->…
چنگچی میں نازیبا حرکت کا نشانہ بننے والی متاثرہ لڑکی نے ملزمان کی شناخت کرنے سے انکار کر دیا
اوباش نوجوان کی جانب سے چنگچی میں سوار لڑکی کا بوسہ لے کر فرار ہونے کا واقعہ، گرفتار ملزمان کی شناخت کیلئے پولیس کا متاثرہ لڑکی سے رابطہ، لڑکی نے منظر عام پر آنے سے صاف انکارکر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں چنگچی رکشا میں اوباش نوجوان!-->…
بعض دستانے پہنے ہاتھ نہیں چاہتے سی پیک آگے بڑھے: شیخ رشید
اسلام آباد: وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ طالبان نے یقین دلایا ہے، افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے وزارت داخلہ اسلام آباد میں پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ہم افغانستان میں امن و استحکام کے!-->…
مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا عائشہ سیف سے نکاح
لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا لندن میں سابق سینیٹر اور احتساب بیورو کے سابق چیئرمین سیف الرحمان کی صاحبزادی عائشہ سیف سے نکاح ہوگیا۔دولہا جنید صفدر کی لندن کے ہوٹل میں!-->…
سندھ بھر میں تعلیمی ادارے 30 اگست سے مشروط کھولنے کی اجازت
کراچی: سندھ بھر میں تعلیمی ادارے 30 اگست کو مشروط طور پر کھولنے کی اجازت دے دی گئی۔ اُنہی تعلیمی اداروں کو تدریسی عمل جاری رکھنے کی اجازت ہوگی، جہاں کے تمام عملے کی ویکسی نیشن کی گئی ہوگی۔اس حوالے سے پریس کانفرنس میں وزیر تعلیم سندھ سردار!-->…
بھارتی ميڈيا کا ميرے کابل جانے سے متعلق واويلا غلط ہے، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارتی ميڈيا نے ميرے کابل جانے کا واويلا کيا اور غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، بھارتی ميڈيا کو بات کرنے سے پہلے تصديق کرنی چاہيے۔
افغانستان کی موجودہ صورتحال پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے…
امریکی جیل میں ڈاکٹر عافیہ قیدی کے حملے سے زخمی
ہیوسٹن، ٹیکساس: امریکی عدالت سے 86 سال کی سزا پانے والی پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی امریکی جیل میں ساتھی قیدی کے حملے کے باعث زخمی ہوگئیں۔امریکی جیل کارزویل میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی ایک قیدی کے حملے کے نتیجے میں زخمی ہوگئیں، اس!-->…
رکشے میں خاتون سے بدسلوکی کرنے والے ملزمان کی شناخت ہوگئی
لاہور میں یوم آزادی پر رکشا سوار خاتون سے نازیبا حرکت کرنے والا اوباش نوجوان اب تک قانون کی گرفت میں نہ آسکا تاہم پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا۔تفصِلات کے مطابق لاہور کے علاقے راوی روڈ میں جشن آزادی کی رات رکشے میں سوار خواتین سے!-->…
پشاور ، کورونا کیسز کی شرح 27 فیصد تک پہنچ گئی
پشاور میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 27 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔خیبر پختونخوا میں مجموعی طور پر کورونا مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد ریکارڈ کی گئی، سب سے زیادہ شرح ایبٹ آباد میں 34 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ اورکزئی میں 19 فیصد اور لوئر چترال میں 9!-->…