براؤزنگ پاکستان

پاکستان

موبائل کے غلط استعمال سے جنسی جرائم بڑھ رہے ہیں: وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ موبائل کے غلط استعمال کی وجہ سے جنسی جرائم میں اضافہ ہورہا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں ایجوکیشن کنونشن سے خطاب کے دوران کہا کہ بدقسمتی سے ماضی نے تعلیم پر کسی نے زور ہی نہیں دیا، ماضی کی کسی حکومت نے

نوجوانوں کی امیدوں‌ کا شاعر احمد فراز

اردو ادب میں چار "احمد شاہ" مشہور ہوئے۔ پہلے پطرس بخاری، دوسرے احمد ندیم قاسمی، تیسرے فارغ بخاری اور چوتھے احمد فراز۔ موخرالذکر احمد شاہ یعنی احمد فراز کی آج تیرہویں برسی منائی جارہی ہے۔ احمد فراز اردو ادب کے آسمان پر جگمگانے والے اس

کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی کے ہاتھوں اغواء نوجوان بلوچستان سے کراچی ہجرت کرنے پر مجبورہ

2014 میں کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی کے ہاتھوں اغواءنوجوان عبدالحفیظ ولد محمد موسی بلوچستان سے کراچی ہجرت کرنےپر مجبورہوگیا،کالعدم تنظیم کے چگل سے بازیاب ہوکرکراچی پہنچ گیا،کم وبیش دوماہ 24دن بی ایل اے کی قید میں رہنے والے نوجوان کاکراچی

دنیا کی کوئی طاقت سی پیک میں رکاوٹ نہیں بن سکتی: شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ افغانستان کے کسی مسئلے میں پاکستان براہ راست ملوث نہیں، پڑوسی ملک میں سارے بھارتی قونصلیٹ پاکستان کے خلاف استعمال ہورہے تھے، موجودہ حالات میں بھارت کو منہ کی کھانا پڑی، طالبان کی طرف سے

اسمارٹ جنگل کا افتتاح، نئی نسل کیلیے بہتر پاکستان چھوڑ کر جانا ہے: وزیراعظم

شیخوپورہ: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد اسمارٹ جنگل کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا، پنجاب اسپیڈ کہلائے جانے والے شہباز شریف بھی راوی پروجیکٹ کو نہ بناسکے، اب عثمان بزدار کی حکومت اس منصوبے کو مکمل کرے گی، پروجیکٹ

تمام افغان گروپوں سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، وزیر خارجہ

کراچی:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان طالبان سمیت افغانستان کے تمام گروہوں سے اچھے تعلقات استوار کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امید کرتے ہیں کہ نیا سیٹ اپ پاکستان مخالف…

سندھ کا نظام تعلیم اور نئے وزیر تعلیم

عاجز جمالی سندھ کی تعلیم ، تعلیمی ادارے، تعلیمی بحران، خستہ حال عمارتیں، اور ڈیڑھ برس سے تعلیمی اداروں کو لگے تالے ہر دوسرے شخص کے لبوں پر موضوع بحث ہے۔ برصغیر کی تقسیم سے قبل سندھ کا خطہ درس گاہوں کا مرکز ہوا کرتا تھا۔ ٹھٹھہ سے

وفاقی کابینہ: انتخابی اصلاحات آرڈیننس اور 37 ادویہ کی قیمتوں میں اضافہ منظور

اسلام آباد: عوام کے لیے ایک اور بُری خبر، مرکزی کابینہ نے 37 ادویہ کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں انتخابی اصلاحات آرڈیننس کی منظوری دے دی گئی، جس کے

بلاول بھٹو کا کراچی کے مختلف علاقوں کا سرپرائز دورہ

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کے مختلف علاقوں کے دورے کا آغاز کردیا۔ وہ کراچی کے مختلف علاقوں میں بغیر کسی پیشگی شیڈول کے اچانک پہنچے۔بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں عوامی مسائل اور ان کے حل کے اقدامات کا

ضلع بولان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کان کن جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے مارواڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کان کن جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ضلع بولان کے علاقے مارواڑ میں واقع کوئلے کی کانوں کے قریب پیر اور منگل کی درمیانی رات نامعلوم افراد فائرنگ کرکے فرار