براؤزنگ پاکستان

پاکستان

مینار پاکستان کیس: ریمبو اچانک ہیرو سے ولن کیسے بنا؟

لاہور: 14 اگست کے موقع پر گریٹر اقبال پارک میں رونما ہونے والے کیس نے نیا موڑ لے لیا، اس واقعے میں اب تک ہیرو کا کردار ادا کرنے والے ریمبو اچانک ولن بن گئے۔متاثرہ خاتون عائشہ اکرم نے ہیرو کو ولن بنادیا۔ عائشہ اکرم نے تمام واقعے کا ذمے دار

آزاد کشمیر زلزلے کے شہداء کی یاد میں مختلف مقامات پر دعائیہ تقریبات

مظفرآباد: 8 اکتوبر 2005 کے زلزلے کو 16 برس ہونے پر شہدائے زلزلہ کی یاد میں آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں دعائیہ تقریبات کا انعقاد کیا گیا جب کہ کئی شہروں میں قرآن خوانی بھی کی گئی۔8 اکتوبر 2005 کو صبح سویرے آنے والے زلزلے سے آزاد کشمیر کے

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، ملکی داخلی اور افغان صورتحال پر غور

اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس وزیراعظم کی زیر صدارت ہوا، جس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان، ڈی جی آئی ایس آئی، خارجہ، داخلہ، دفاع اور خزانہ کے وفاقی وزراء اور مشیر قومی سلامتی امور نے شرکت کی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر

اسکولز اور مدارس ميں ہرہفتے خصوصی ٹيکہ مہم چلانے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ 11 اکتوبر سے تمام تعلیمی ادارے مکمل طور پر کھولے جارہے ہیں، جس کے بعد ہر ہفتے اسکول اور مدارس ميں خصوصی ٹيکہ مہم شروع کی جائے گی۔معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل

وزیراعظم ہاؤس میں قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس

اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت جاری ہے۔وزیراعظم ہاؤس میں جاری قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان اور ڈی جی آئی ایس آئی بھی شریک ہیں۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر

فوجی جوان زلزلہ زدگان کے ریسکیو اور بحالی کی کوششیں تیز کریں: آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے پاک فوج کو بلوچستان میں زلزلہ متاثرین کی مدد کی ہدایت کی گئی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں تباہ کن زلزلے اور اس کے نقصانات کے ازالے کے لیے آرمی چیف جنرل قمر

اداروں کیخلاف زبان استعمال کرنے والے منہ کے بل گریں گے: شیخ رشید

راولپنڈی: وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاکستانی سیاست میں چار ماہ بہت اہم ہیں، پاکستان بڑے حساس وقت سے گزر رہا ہے، سیاست دان مغرب کی طرف دیکھ رہے ہیں، سیاست مشرق سے طلوع ہورہی ہے، یہ وقت پگڑیاں اچھالنے کا نہیں۔راولپنڈی میں میڈیا سے

پاکستان میں 8اکتوبر 2005 کے تباہ کن زلزلے کو 16 برس مکمل

اسلام آباد:‌پاکستان میں 8اکتوبر 2005 کے تباہ کن زلزلے کو آج 16 برس مکمل ہو گئے ہیں۔ اسلام آباد میں 2005 کے زلزلے میں جاں بحق افراد کی یاد میں دعائیہ تقریب منعقد کی گئی، جہاں زلزلے میں جاں بحق افراد کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی…

ڈاکٹرز ہمارے ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستانی ڈاکٹروں کی صلاحیتوں کی پوری دنیا معترف ہے۔ انصاف ڈاکٹرز فورم کے صدر ڈاکٹر مُدیر خان نے وزیرِاعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے عمران خان کو صحت کے شعبے میں اصلاحات پر پیش رفت سے

تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولنے کی اجازت

اسلام آباد: کورونا وبا کے اثرات میں کمی آنے کے بعد تعلیمی اداروں کو معمول کے مطابق کھولنے کی اجازت مل گئی۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ ملک بھر میں کورونا وائرس