براؤزنگ پاکستان
پاکستان
مریم پاک فوج کے خلاف بڑے خونی بیان دے رہی ہیں: وزیر داخلہ
لاہور: شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہباز شریف مفاہمت کی کوشش کرتے ہیں، مریم جھاڑو پھر دیتی ہے۔وزیر داخلہ شیخ رشید کا لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اداروں کے خلاف بیانات دیے جارہے ہیں، مریم نواز پاک فوج کے خلاف بڑے خونی بیان دے رہی!-->…
بلاول نے چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع غیر قانونی قرار دے دی
کراچی: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع غیر قانونی اور بدنیتی پر مبنی ہے، سلیکٹڈ حکومت اپوزیشن کو مسلسل نشانہ بنائے رکھنا چاہتی ہے۔
!-->!-->!-->…
بھارت کی جانب سے کشمیر میں یک طرفہ اقدامات قبول نہیں: پاکستان
اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ فاشسٹ ہندوتوا بلوائی بھارت میں اقلیتوں کو نشانہ بنارہے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کا اسلام آباد میں صحافیوں کو ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر گہری تشویش!-->…
کیا آج ربیع الاول کا چاند نظر آجائے گا؟
اسلام آباد: ذرائع ابلاغ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق پاکستان کے جنوبی حصوں میں آج چاند کی رویت کا زیادہ امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ماہ ربیع الاول 1443 کے چاند کی رویت کے لیے زونل رویت ہلال کمیٹی اسلام آباد کا اجلاس وزارت مذہبی امور پاک!-->…
طویل القامت پاکستانی اعجاز احمد کی رحلت
بھکر: ملک کے ایک اور طویل القامت شخصیت اعجاز احمد طویل علالت کے بعد اس جہان فانی سے کوچ کرگئے۔طویل القامت شہری اعجاز احمد انتقال کرگئے، ان کی عمر 42 سال تھی اور وہ طویل عرصے سے علیل تھے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق انہیں آبائی قبرستان تھلہ سریں!-->…
نواز شریف کی جعلی ویکسی نیشن کروانے والا کون ہے؟
لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو لندن بیٹھے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لاہور میں لگانے کے معاملے پر جعلی انٹری کروانے والا شہری جرمنی میں رہائش پذیر ہے۔ جرمنی میں مقیم نوید نے کوٹ سعید ہسپتال کے وارڈ بوائے کے ذریعے جعلی ویکسین!-->…
پاک فوج کے جوان بلوچستان میں زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے
راولپنڈی: پاک فوج کے جوان بلوچستان میں زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں مدد کے لیے پہنچ گئے
پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ کے کا کہنا ہے پاک فوج کے جوانوں نے بلوچستان کے زلزلہ متاثرہ علاقوں میں پہنچ کر امدادی سرگرمیاں شروع کر دیں ہیں۔ بلوچستان…
بلوچستان میںجام کمال حکومت کو دھچکا، 3 وزرا اور 2 مشیروں نے استعفیٰ دے دیا
کوئٹہ:بلوچستان میں جام کمال کی حکومت بھونچال کا شکار ہوگئی ، حکومت سے ناراض تین وزرا اور دو مشیر اپنی وزارتوں اور عہدوں سے مستعفی ہوگئے ہیں۔
ناراض ارکان کا کہنا ہے کہ وہ تمام جلد وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائیں گے۔
دوسری جانب…
سی پیک سے متعلق غلط خبریں پھیلائی جاتی ہیں: اسد عمر
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ سی پیک کے بارے میں غلط خبریں پھیلائی جاتی ہیں، ڈس انفارمیشن سے بے یقینی کی صورت حال پیدا ہوتی ہے، بجلی کے منصوبوں اور ٹیرف کی معلومات نیپرا کے پاس موجود ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے!-->…
نئے سربراہ نیب کی تعیناتی تک موجودہ چیئرمین کو توسیع، آرڈیننس جاری
اسلام آباد: صدر پاکستان عارف علوی نے قومی احتساب دوسرا ترمیمی آرڈیننس 2021 جاری کردیا۔آرڈیننس کے مطابق صدر مملکت جتنی چاہیں گے ملک میں احتساب عدالتیں قائم کریں گے۔آرڈیننس کے تحت صدر مملکت متعلقہ چیف جسٹس ہائی کورٹ کی مشاورت سے احتساب!-->…