براؤزنگ پاکستان

پاکستان

پی ٹی آئی کو (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کے پارٹی فنڈنگ ریکارڈ تک رسائی مل گئی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کو مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے پارٹی فنڈنگ ریکارڈ تک رسائی دے دی۔ الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی فارن فنڈنگ کیس پر سماعت ہوئی، الیکشن کمیشن نے وزیر مملکت فرخ حبیب کی…

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی رحلت

اسلام آباد: فخر پاکستان، محسن پاکستان، ملک کو ایٹمی قوت بنانے میں اہم اور کلیدی کردار ادا کرنے والے ممتاز ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان 85 برس کی عمر میں انتقال

عمر شریف کے وژن کو آگے بڑھائیں گے، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے عمر شریف کے وژن پر چلنے اور اسے مزید آگے بڑھانے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ سندھ عمر شریف کے اہل خانہ سے تعزیت کے لیے اُن کی رہائش گاہ پہنچے، جہاں انہوں نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی۔ بعد

کلبھوشن کو وکیل فراہمی کی درخواست 9 دسمبر کو پھر سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو وکیل فراہمی کی درخواست 9 دسمبر کو دوبارہ سماعت کے لیے مقرر کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں کلبھوشن یادیو سے متعلق عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد کے کیس کی سماعت کا تحریری حکم

فوری شفاف الیکشن ہی ملکی ترقی کا راستہ ہے: مولانا فضل الرحمان

لاہور: اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ فوری الیکشن پاکستان کی ضرورت ہے۔امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے

سندھ میں گیس کا بحران سنگین شکل اختیار کرگیا

کراچی: پاکستان میں گیس کا بحران سنگین شکل اختیار کرتا دکھائی دے رہا ہے، اسی باعث تین دن کے لیے نان ایکسپورٹ صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند کردی گئی۔صوبہ مہران میں بھی گیس بحران کے باعث سوئی سدرن کو گیس پریشر میں شدید دشواری کا سامنا ہے جب کہ

مینار پاکستان کیس: گرفتار ریمبو کی اپنی بے گناہی کیلیے دُہائی

لاہور: مینار پاکستان کیس میںً ٹک ٹاکر عائشہ اکرام کی شکایت پر سہیل عرف ریمبو کی گرفتاری عمل میں آئی ہے، گریٹر اقبال پارک (مینار پاکستان) میں سیکڑوں افراد کے ہاتھوں ہراساں ہونے والی ٹک ٹاکر عائشہ اکرام کے کیس میں پیش رفت ہوئی ہے۔پولیس نے

منی لانڈرنگ کیس: شہباز، حمزہ کی ضمانت میں توسیع

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت میں توسیع ہوگئی۔مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں پیشی کے لیے بینکنگ کورٹ پہنچے۔جج بینکنگ کورٹ

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا

اسلام آباد:‌وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا، جس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اجلاس کا 12 نکاتی…

تمام فریقوں پر مشتمل افغان حکومت کی حمایت کرتے ہیں، آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں دیرپا امن و استحکام کے لیے تمام کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی امریکی نائب وزیر…