براؤزنگ پاکستان
پاکستان
پی پی رہنما شرمیلا فاروقی کے والد انتقال کرگئے
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کے والد محمد عثمان فاروقی انتقال کرگئے۔شرمیلا کے والد عثمان فاروقی کے انتقال کی تصدیق ان کے اہل خانہ کی جانب سے کی گئی ہے۔
پی پی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا!-->!-->!-->!-->!-->…
ایون فیلڈ ریفرنس: مریم، صفدر کی ضمانت خارج کرنے کی درخواست دائر
اسلام آباد: ایون فیلڈ ریفرنس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت منسوخی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے ایون فیلڈ ریفرنس میں!-->…
بلاول ماموں اور آصف زرداری نانا بن گئے
کراچی: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی بہن بختاور بھٹو زرداری کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔بختاور بھٹو زرداری نے ٹویٹ کرکے بیٹے کی ولادت کی تصدیق کی اور بتایا کہ ان کے ہاں 10 اکتوبر کو بیٹے کی ولادت ہوئی ہے جس پر وہ بہت خوش ہیں۔
!-->!-->!-->!-->…
وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع
کوئٹہ: صوبے کی حکمراں جماعت کے ناراض اراکین نے بلوچستان میں وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی۔نجی ٹی وی کے مطابق ناراض اراکین نے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد سیکریٹری صوبائی اسمبلی کو جمع کرادی،!-->…
ملزمان سے پیسے لینے سے متعلق عائشہ اکرام کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی!
لاہور: یوم آزادی کے موقع پر رونما ہونے والے مینار پاکستان واقعے میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے، ٹک ٹاکر عائشہ اکرام اور اس کے ساتھی ریمبو کی مبینہ آڈیو ٹیپ منظرعام پر آگئی۔عائشہ اور ریمبو کے درمیان شناخت کیے گئے 6 ملزمان سے پانچ پانچ لاکھ!-->…
افغانستان کو تنہا کرنے سے منفی اثرات مرتب ہوں گے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں خانہ جنگی سے بہت تباہی ہوئی، افغانستان میں صورت حال کشیدہ ہوئی تو اثرات دُور تک جائیں گے، طالبان نے 20 سال بعد حکومت سنبھالی ہے۔غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران!-->…
مسلم لیگ ن لاہور کے صدر پرویز ملک کا انتقال
لاہور: سابق حکمراں جماعت مسلم لیگ ن لاہور کے صدر اور رکن قومی اسمبلی پرویز ملک انتقال کرگئے۔مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق پرویز ملک گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے اور آج بھی انہیں دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا، تاہم وہ جانبر نہ!-->…
ڈاکٹر عبدالقدیر نے اپنے آخری خط میں کیا لکھا؟
کراچی: فخر پاکستان اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا آخری خط منظر عام پر آگیا۔ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم نے اپنی زندگی کا آخری خط وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو 4 اکتوبر کو لکھا۔خط کے متن کے مطابق ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے وزیراعلیٰ!-->…
پاکستان میں کورونا وائرس نے مزید28 افراد جاں بحق کی جان لے لی
اسلام آباد:پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید28 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 134 ہو گئی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…
صادق سنجرانی کو اسپیکر لوک سبھا کی بھارت آنے کی دعوت
اسلام آباد/ نئی دہلی: چیۃرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی صد سالہ تقریب میں شرکت کے لبے بھارتی لوک سبھا کے اسپیکر اوم بریلہ نے بھارت آنے کی دعوت دی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی لوک سبھا کے اسپیکر اوم بریلہ نے پاکستانی سینیٹ!-->…