براؤزنگ پاکستان
پاکستان
نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری، سمری وزیراعظم آفس کو موصول
اسلام آباد: نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے لیے وزارت دفاع کی جانب سے سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہوگئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزارت دفاع کی جانب سے نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے لیے سمری وزیراعظم آفس کو بھجوادی گئی ہے، وزیراعظم کی منظوری…
وزیر خارجہ شاہ محمود نے کیوی ہم منصب سے کیا شکوہ کیا؟
اسلام آباد: وزیر خارجہ نے نیوزی لینڈ کی وزیر خارجہ کے ساتھ کرکٹ ٹیم کی واپسی کے فیصلے کا معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ اس یک طرفہ فیصلے سے دونوں ممالک میں کرکٹ شائقین کی دل آزاری ہوئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیر خارجہ ننایا مہوٹا!-->…
بختاور کا بیٹا انتہائی نگہداشت یونٹ میں کیوں زیر علاج ہے؟
کراچی: گزشتہ دنوں چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کی ہمشیرہ بختاور بھٹو کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، جو انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں ہے۔ اس بچے کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔بختاور بھٹو نے ٹویٹر پر پیغام جاری کیا اور تمام!-->…
ٹک ٹاکر عائشہ نے اپنی مرضی سے قابل اعتراض ویڈیوز بنوائیں: پولیس
لاہور: مینار پاکستان واقعہ کے سلسلے میں ٹک ٹاکر عائشہ کے گرد گھیرا تنگ ہوگیا، پولیس حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے اپنی مرضی سے قابل اعتراض ویڈیوز بنوائیں، پیکا ایکٹ کے تحت ریمبو اور عائشہ کو 7 سال سزا ہوسکتی ہے۔ٹک ٹاکر!-->…
اثاثہ جات کیس: آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت مسترد
کراچی: عدالت عالیہ سندھ نے اثاثہ جات کیس میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی سمیت 8 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔جسٹس ندیم اختر اور جسٹس اقبال کلہوڑو نے گذشتہ ہفتے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ سندھ ہائی کورٹ نے آغا سراج درانی اور دیگر کی!-->…
وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان نئے ڈی جی آئی ایس آئی کیلئے مشاورت مکمل ہو گئی،فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان نئے ڈی جی آئی ایس آئی کیلئے مشاورت مکمل ہو گئی۔
فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف…
وزیراعظم، آرمی چیف میں ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی پر اتفاق رائے ہے: فواد
اسلام آباد: وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی پر وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ میں اتفاق رائے ہے۔وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات!-->…
لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم ہی نئے ڈی جی آئی ایس آئی ہوں گے
اسلام آباد: نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم ہی ہوں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز وفاقی وزرا نے اعلیٰ عسکری حکام سے ملاقات کی، جس میں موجودہ صورت حال پر غور کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم!-->…
سب ایک صفحے پر، اہم تعیناتیوں پر کوئی اختلاف نہیں: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اہم عہدوں پر تعیناتیوں کے حوالے سے کوئی اختلاف نہیں، سب ایک صفحے پر ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج میں تبادلے کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ ارکان کو اعتماد میں لے لیا۔اجلاس کے!-->…
عدالت عظمیٰ نے سعد رضوی کی رہائی کے فیصلے پرعمل درآمد روک دیا
لاہور: عدالت عظمیٰ کی لاہور رجسٹری کے 2 رکنی بینچ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کی رہائی کے فیصلے پر عمل درآمد روکتے ہوئے معاملہ واپس لاہور ہائی کورٹ کو بھجوا دیا۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں آج کالعدم ٹی ایل پی کے سربراہ!-->…