براؤزنگ پاکستان

پاکستان

ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری جلد ہوگی: وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری جلد ہوگی جب کہ فوج اور حکومت میں کوئی اختلاف نہیں، سب ایک صفحے پر ہیں۔ٹویٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ایک مخصوص طبقہ اس معاملے پر جو

پی آئی اے نے کابل آپریشن کیوں معطل کیا؟

اسلام آباد: قومی ایئرلائن پی آئی اے نے افغانستان کے لیے فلائٹ آپریشن غیر معینہ مدت کے لیے معطل کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے کابل کے لیے اپنا آپریشن بند کرنے کا اعلان افغان حکام کی جانب سے بین الاقوامی

آئی ایس آئی چیف کی تقرری پر قیاس آرائیاں درست نہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری میں تکنیکی خامی تھی جو ٹھیک ہوجائے گی، تعیناتی پر ہونے والی قیاس آرائیاں درست نہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

ڈاکٹر اقبال نے مسلم دنیا کا سب سے بڑا سائنسی اعزاز جیت لیا

کراچی: ملک کے معروف پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری کو بائیو آرگینک کیمسٹری کے شعبے میں ان کی خدمات پر مسلم دنیا کے سب سے بڑے سائنسی ایوارڈ مصطفیٰ انعام یافتہ 2021 عطا کیا گیا ہے۔مصطفیٰ پرائز لاریئٹ سائنس اور ٹیکنالوجی کا ایک اعلیٰ ایوارڈ

اگلی باری پیپلزپارٹی کی ہوگی: آصف زرداری

اسلام آباد: آصف علی زرداری نے احتساب عدالت کے باہر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران کہا کہ اگلی باری پیپلزپارٹی کی ہوگی، یہ حکومت ہے ہی نااہل، معیشت کی تباہی تک احتساب کا سلسلہ جاری رہے گا۔زرداری کا کہنا تھا کہ عمران خان یہ صورت حال کیا

محسن داوڑ، منظور پشتین سمیت 4 ملزمان اشتہاری قرار

کراچی: شہر قائد میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر اور دیگر کے خلاف اشتعال انگیز تقریر سے متعلق مقدمے میں محسن داوڑ سمیت 4 ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا۔کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشت گردی کمپلیکس میں خصوصی

زرداری کی نیب ترمیمی آرڈیننس کی بنیاد پر بریت کی استدعا

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری نے 8 ارب کی مشکوک ٹرانزیکشن کے نیب ریفرنس میں نیب ترمیمی آرڈیننس کی بنیاد پر بری کرنے کی استدعا کردی۔ درخواست قابل ہے یا نہیں، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔آصف زرداری اپنے وکیل فاروق ایچ نائیک کے ہمراہ

آغا سراج درانی گرفتاری سے بچ گئے ، نیب کی ٹیم 15 گھنٹے کے بعد واپس روانہ

کراچی:‌نیب کی ٹیم اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کیے بغیر 15گھنٹے بعد واپس چلی گئی، نیب ٹیم گزشتہ روز سہہ پہر 4 بجے کراچی میں آغا سراج درانی کےگھر پہنچی تھی۔ سراج درانی کے ملازمین مزاحمت کرتے رہے، ساری رات گھر کے باہر موجود…

ٹی اے ایف فائونڈیشن اور ایف اے آئی ڈی کے اشتراک سے اہم تقریب

کراچی: ٹی اے ایف فاؤنڈیشن نے فاؤنڈیشن فار ایجنگ اینڈ انکلیویوز ڈیولپمنٹ (ایف اے آئی ڈی) کے اشتراک سے بزرگوں کے عالمی دن (آئی ڈی او پی) کی مناسبت سے ایک تقریب کا انعقاد کیاگیا۔ امسال اس دن کا عنوان ’’تمام عمر کے افراد کے لیے ڈیجیٹل

ایون فیلڈ ریفرنس، مریم کی ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی ایون فیلڈ ریفرنس میں ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست کل سماعت کے لیے