براؤزنگ پاکستان
پاکستان
تیل کی قیمتیں دنیا بھر میں بڑھی ہیں، آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالرملنے ہیں، شوکت ترین
تاسلام آباد:وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے۔
وزیر خزانہ شوکت ترین نے واشنگٹن میں بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے معاشی اصلاحات پر بہت کوششیں کی۔ صرف پاکستان میں نہیں دنیا بھر میں…
ناجائز منافع کمانے والے دشمن، ان کیخلاف سخت کارروائی کریں گے: وزیراعظم
اسلام آباد: چینی کی قیمتوں کو قابو کرنے کے لیے وزیراعظم نے بڑا قدم اُٹھانے کا فیصلہ کرلیا، عمران خان نے چینی کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم دے دیا۔چینی کی قیمت اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف اقدامات سے!-->…
معصوم بچی سے زیادتی اور قتل کے مجرم کو 25 سال قید
لاہور: 7 سال کی بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو 25 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج نے 7 سال کی معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے اور قتل کرنے کے کیس میں جرم ثابت ہونے پر مجرم منشاد کو 25!-->…
وزیر خزانہ شوکت ترین کو مشیر بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد: مرکزی حکومت نے وزیر خزانہ شوکت ترین کو مشیر بنانے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی بطور وفاقی وزیر مدت آج ختم ہوجائے گی، حکومت نے شوکت ترین کو مشیر بنانے کا فیصلہ کیا ہے، شوکت ترین بطور مشیر خزانہ ذمے!-->…
12 ربیع الاول کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
اسلام آباد: مرکزی حکومت نے 12 ربیع الاول کے موقع پر 19 اکتوبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے 12 ربیع الاول کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا جب کہ کابینہ ڈویژن نے 19 اکتوبر کو عید!-->…
یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی کی قیمتوں میں 109 روپے فی کلو اضافہ
اسلام آباد: یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے گھی کی قیمتوں میں 40 سے 109 روپے تک کا اضافہ کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر مہنگائی کا نیا طوفان برپا کردیا گیا ہے اور مختلف برانڈز کے گھی کی قیمتوں میں 40 سے 109 روپے تک کا!-->…
کسان پورٹل کا افتتاح، چھوٹے کسان کی مدد کرنا میرا وژن ہے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے کسان پورٹل کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر اُن کا کہنا تھا کہ کہ محنت کش طبقے کی مدد سے اللہ خوش ہوتا ہے، چھوٹا کسان خوش حال ہوگا تو پیسہ بیرون ملک نہیں لے جائے گا، وہ لندن میں فلیٹ نہیں لے گا۔وزیراعظم عمران خان نے!-->…
زلفی بخاری ریحام خان کے خلاف ہتک عزت کا کیس جیت گئے
اسلام آباد/ لندن: برطانیہ کی عدالت نے ریحام خان کو زلفی بخاری پر جھوٹےالزامات لگانے پر ہرجانہ ادا کرنے اور معافی مانگنے کا حکم دیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے لندن ہائی کورٹ میں عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان!-->…
قومی ایئرلائن کو دھمکیاں، پاکستان افغانستان کے ساتھ معاملہ اٹھائے گا
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں پی آئی اے کو دھمکیوں کا معاملہ پاکستان کے افغانستان میں سفیر افغان حکام کے ساتھ اٹھائیں گے۔ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار کا اپنی ہفتہ وار بریفنگ میں کہنا تھا کہ کابل میں پی آئی اے!-->…
پاکستان کے آئی ایم ایف سے سخت شرائط پر مذاکرات، ٹیکس چھوٹ ختم کرنےکی تیاری
اسلام آباد:پاکستان اس وقت بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ 6 ارب ڈالر کی توسیعی فنڈ سہولت کی (ای ایف ایف) دوبارہ بحالی کیلئے مذاکرات کر رہ رہا ہے۔
پاکستان کے آئی ایم ایف سے سخت شرائط پر مذاکرات کر رہا ہے اور وزیرخزانہ شوکت…