براؤزنگ پاکستان
پاکستان
اتحادیوں کی جانب سے عبدالقدوس بزنجو وزیراعلیٰ بلوچستان نامزد
کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے اتحادیوں نے عبدالقدوس بزنجو کو وزیراعلیٰ کا امیدوار نامزد کردیا۔بلوچستان عوامی پارٹی کے ترجمان عبدالرحمان کھیتران نے کہا کہ تمام اتحادی جماعتوں نےعبدالقدوس بزنجو کو آئندہ وزیراعلیٰ نامزد کردیا ہے۔انہوں نے!-->…
بھارت کشمیریوں کو استصواب رائے کا حق دے تو امن ممکن ہے: وزیراعظم
ریاض: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے دفاع کی جب ضرورت پڑی پاکستان ساتھ کھڑا ہوگا۔وزیراعظم عمران خان نے سعودی سرمایہ کاری فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ بندھا ہوا ہے اور اس کی دو وجوہ ہیں۔ پہلی وجہ!-->…
تحریک لبیک کے مدرسوں کے اکاؤنٹس بحال کررہے ہیں: وزیر داخلہ
اسلام آباد: شیخ رشید نے کہا ہے کہ ٹی ایل پی کے مدارس کے فریز اکاؤنٹس کھولنے کے لیے وزیراعظم نے ہدایت کردی ہے، مدارس کے اکاؤنٹس بحال کررہے ہیں۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کالعدم جماعت کے!-->…
وزیراعلیٰ جام کمال کے بعد اسپیکر بلوچستان اسمبلی بھی مستعفی
کوئٹہ: گزشتہ روز وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے مستعفی ہونے کے بعد اب اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو نے بھی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔اتوار کو جام کمال خان نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا جب کہ بلوچستان عوامی!-->…
عدالت عظمیٰ کا نسلہ ٹاور کو ایک ہفتے میں گرانے کا حکم
کراچی: عدالت عظمیٰ نے ایک ہفتے میں نسلہ ٹاور کو گرانے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جناب گلزار احمد کی سربراہی میں نسلہ ٹاور سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے ایک ہفتے میں نسلہ ٹاور کو گرانے کا حکم!-->…
وزیراعظم عمران خان مدینہ منورہ پہنچ گئے
اسلام آباد: سعودی عرب کے تین روزہ دورے پر وزیراعظم عمران خان مدینہ پہنچ گئے۔وزیراعظم عمران خان وفد کے ہمراہ اپنے تین روزہ دورۂ سعودی عرب کے موقع پر مدینہ منورہ پہنچ گئے، مدینہ کے نائب گورنر شہزادہ سعود بن خالد الفیصل نے وزیراعظم عمران!-->…
مستعفی ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں: وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ: بلوچستان کے وزیراعلیٰ جام کمال خان کا کہنا ہے کہ عہدے سے مستعفی ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔خیال رہے کہ بلوچستان اسمبلی میں بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض اراکین اور اپوزیشن کی جانب سے وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم!-->…
حکومت کا کالعدم جماعت کے سربراہ سے جیل میں مذاکرات کا فیصلہ
لاہور: شیخ رشید کی زیر صدارت ہونے والے اہم اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی سے جیل میں مذاکرات کیے جائیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی زیر صدارت لاہور میں اہم اجلاس ہوا، پنجاب سیف!-->…
امریکا سے فضائی حدود کے معاہدے سے متعلق پاکستان کی تردید
اسلام آباد: پاکستان کے دفتر خارجہ نے پاکستان اور امریکا کے درمیان افغانستان میں فوجی آپریشن کے لیے پاکستانی فضائی حدود کے استعمال کے معاہدے کی تردید کردی۔ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں پاکستان اورامریکا کے مابین افغانستان میں!-->…
وزیرِاعظم تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
اسلام آباد: وزیرِاعظم پاکستان عمران خان تین روزہ دورے پر سعودی عرب کے لیے روانہ ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد سے سعودی عرب روانہ ہوگئے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر توانائی حماد اظہر!-->…