براؤزنگ پاکستان

پاکستان

اورماڑہ کے قریب مردہ وہیل سمندر کنارے آگئی

کراچی: بلوچستان کے علاقے اورماڑہ کے قریب مردہ وہیل ساحل سمندر پر آگئی.نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کے ضلع گوادر کی تحصیل اورماڑہ کے علاقے سرکی میں مُردہ وہیل ساحل سمندر پر آگئی۔ مقامی ماہی گیروں نے وہیل کے معدے سے عنبر گرس کی تلاش کے لیے

وزیراعظم کی وزرا کو کالعدم جماعت سے مذاکرات کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزرا کو کالعدم تحریک لبیک سے مذاکرات کی ہدایت کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پیر نورالحق قادری سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا، اور کالعدم تحریک لبیک کے

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خوراک عہدے سے مستعفی

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے خوراک جمشید اقبال چیمہ اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ جمشید چیمہ مسلم لیگ (ن) کے مرحوم رکن قومی اسمبلی پرویز ملک کی نشست این اے 133 سے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے۔ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے اس…

ملک میں مہنگائی میں مزید 1.38 فیصد اضافہ

اسلام آباد: ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ملک میں مہنگائی مزید بڑھ گئی۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی میں مزید 1.38 فیصد اضافہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں مہنگائی کی مجموعی شرح 14.48

حکومت کمزور طبقات کو زیادہ سے زیادہ ریلیف کی فراہمی یقینی بنارہی ہے، وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے عام آدمی کی تکلیف سے پوری طرح آگاہ ہیں، حکومت مختلف پروگرامز کے ذریعے کمزور طبقات کو ریلیف فراہم کررہی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار

مہنگائی کے خلاف پی ڈی ایم کے مختلف شہروں میں مظاہرے

کراچی/ لاہور/ اسلام آباد: روز بروز بڑھتی گرانی کے خلاف پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سڑکوں پر آگئی۔ کراچی، لاہور، قصور اور مری سمیت دیگر شہروں میں بھی میدان لگالیا۔ادھر ن لیگ نے مہنگائی کے خلاف احتجاج کا شیڈول جاری کردیا۔ خانیوال

وزیر اطلاعات نے مہنگائی کے ستائے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد: فواد چوہدری نے کہا ہے کہ صحت، تعلیم اور چار بنیادی اشیاء ضرورت آٹا، چینی، دال اور گھی پر بڑا ریلیف لارہے ہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ جعلی خبروں کے حوالے سے ‏قانون بناکر کابینہ کے حوالے

وزیراعظم سے گورنر پنجاب کی اہم ملاقات

لاہور: وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے اہم ملاقات کی ہے، جس میں انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو دورۂ یورپ پر بریفنگ دی۔وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی ون آن ون ملاقات بھی ہوگی۔ عثمان بزدار وزیراعظم کو صوبے کے انتظامی

حکومت کی جانب سے آج پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بابر اعوان نے کہا کہ مشترکہ اجلاس نومبر میں بلایا جائے گا جس میں حکومت کی جانب سے ای وی ایم اور…

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آج سےبارش کا امکان

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آج سے گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان اور کشمیر میں پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ بالائی علاقوں میں آندھی اور بارش کے باعث فصلوں کی کٹائی…