براؤزنگ پاکستان

پاکستان

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا یوم سیاہ کشمیر پرویڈیو پیغام

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے یوم سیاہ کشمیر پر ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے اپنے پیغام میں وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کشمیریوں نے کئی عشرے قبل 27 اکتوبر…

لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم ڈی جی آئی ایس آئی تعینات، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: آخرکار وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس: احتجاج، دھرنوں سے نمٹنے پر غور

اسلام آباد: بنی گالا میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں کالعدم تنظیم کے احتجاج اور تاجروں کی جانب سے اعلان کردہ دھرنے کے خلاف حکمت عملی پر غور کیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بنی گالا میں

کالعدم ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گرد وفاقی دارالحکومت سے گرفتار

اسلام آباد: کالعدم ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گردوں کو سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے وفاقی دارالحکومت سے گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی سی ٹی ڈی ملک جمیل ظفر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ کالعدم ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ شہر

شاہ محمود قریشی 2 روزہ سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی وفد کے ہمراہ 2 روزہ سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تہران میں ایرانی ہم منصب اور دیگر حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے، جن میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

گرین بیلٹ پر کے الیکٹرک گرڈ اسٹیشن سمیت تمام گھر گرانے کا حکم

کراچی: عدالت عظمیٰ نے گرین بیلٹ پر قبضے سے متعلق بڑا فیصلہ سناتے ہوئے پی ای سی ایچ ایس بلاک 6 کی گرین بیلٹ مکمل کلیئر کرانے اور وہاں تعمیر تمام گھر گرانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے، کے الیکٹرک پرائیویٹ کاروبار کررہی ہے، جگہ کہیں

نسلہ ٹاور کے تمام کنکشنز منقطع، کمشنر کا عمارت گرانے کیلیے خط

کراچی: عدالت عظمیٰ کے حکم پر نسلہ ٹاور کو کنٹرولڈ بلاسٹنگ کے ذریعے مسمار کرنے کے لیے کمشنر کراچی نے سربراہ ایف ڈبلیو او اور ڈی جی ایس بی سی اے کو خط لکھ دیا جب کہ سوئی سدرن نے عمارت کے گیس کنکشن کاٹ دیے۔کمشنر کراچی کی جانب سے لکھے گئے خط

وزیرِ اعظم عمران خان کا چینی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیرِ اعظم عمران خان نے چین کے صدر شی جن پنگ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، جس کے دوران انہوں نے چینی کمیونسٹ پارٹی کی صد سالہ تقریب پر صدر شی کو مبارک باد پیش کی ہے۔ وزیرِ اعظم آفس کے مطابق چینی صدر سے گفتگو کے دوران وزیرِ اعظم عمران خان نے…

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے، ریاض میں سعودی نائب وزیر خارجہ عادل الجبیر نے وزیراعظم کو الوداع کیا۔ سعودی عرب میں ایک تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی شکست کے بعد…

پاکستان کینیڈا کیساتھ کثیرالجہتی پائیدار تعلقات چاہتا ہے: آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کے لیے عالمی اتفاق رائے کی ضرورت ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان میں تعینات