وزیراعظم عمران خان مدینہ منورہ پہنچ گئے

اسلام آباد: سعودی عرب کے تین روزہ دورے پر وزیراعظم عمران خان مدینہ پہنچ گئے۔
وزیراعظم عمران خان وفد کے ہمراہ اپنے تین روزہ دورۂ سعودی عرب کے موقع پر مدینہ منورہ پہنچ گئے، مدینہ کے نائب گورنر شہزادہ سعود بن خالد الفیصل نے وزیراعظم عمران خان کا شاندار استقبال کیا۔
وزیراعظم عمران خان مسجد نبوی میں روضہ رسول ﷺ پر حاضری دیں گے۔
وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب جانے والوں میں وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی اور حماد اظہر بھی شامل ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے اس دورے کو اہم قرار

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔