براؤزنگ پاکستان

پاکستان

نواز شریف کو مظلوم ثابت کرانے کی مہم چلائی جارہی ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد:‌وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان سے متعلق خبر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کیسے کیسے لطیفے اس ملک میں نواز شریف کو مظلوم ثابت کرانے کی مہم چلا رہے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سلسلہ وار ٹوئٹس…

مہنگائی کے خلاف پی ڈی ایم کا کراچی میں مظاہرہ

کراچی: اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اگر اس حکومت کو سمندر برد نہیں کیا تو ملکی سلامتی کو خطرات لاحق ہوں گے، پی ٹی آئی حکومت چوری کے ووٹوں سے آئی ہے۔مولانا فضل الرحمٰن کا کراچی میں مہنگائی اور بے

حکومت کو خطرہ نہیں، تحریک چلاکر اپوزیشن خود کو تھکائے گی: وزیر داخلہ

اسلام آباد: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت کے خلاف تحریک چلاکر خود کو ہی تھکائے گی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ حزب مخالف کے اتحاد پی ڈی ایم کو احتجاجی تحریک میں وارم اپ میں 6 ماہ لگیں گے،

عشرت العباد سے فاروق ستار کی اہم ملاقات

دبئی: سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے دبئی میں ڈاکٹر فاروق ستار نے ملاقات کی ہے، جس میں کراچی سے تعلق رکھنے والے دونوں رہنماؤں نے ماضی کے اختلافات بھلا کر آگے بڑھنے پر اتفاق کیا۔ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ایم کیو ایم کے تمام

ساہیوال میں فریج پھٹنے سے آگ لگ گئی، ایک شہری جاں بحق

ساہیوال: شہر کے ایک گھر میں آگ لگنے کا افسوس ناک واقعہ رونما ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ایک شہری جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق شاداب ٹاون میں فریج پھٹنے سے گھر میں آتش زدگی کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ساہیوال کے علاقے شاداب ٹاؤن

عالمی مارکیٹ میں پٹرول قیمتوں میں کمی، حکومت کب اعلان کریگی: شیری

کراچی: شیری رحمان نے حکومت سے استفسار کیا ہے کہ عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمتوں میں 1.6 فیصد کمی آئی ہے، وہ تیل قیمتوں میں کمی کا اعلان کب کرے گی؟۔پیپلز پارٹی کی مرکزی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے

گوادر، تربت میں 2 نرسنگ کالجز جلد تعمیر کیے جائیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تربت ایئرپورٹ کو جلد از جلد مکمل کیا جائے اور گوادر اور تربت میں 2 نرسنگ کالجز جلد از جلد تعمیر کیے جائیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں جنوبی

باجوڑمیں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 2 پولیس اہلکار شہید

صو بہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں راغگان ڈیم کے نزدیک ایک پولیس وین کو ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ ڈسٹرک پولیس افسر صمد خان نے ڈان سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس وین ڈیم کے…

مہنگائی کیخلاف آج پی ڈی ایم کے تحت کراچی میں احتجاج ہوگا

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) بڑھتی مہنگائی پر آج حکومت کے خلاف کراچی کے ریگل چوک پر احتجاجی مظاہرہ کرے گی۔ پی ڈی ایم کےسربراہ مولانا فضل الرحمان احتجاجی مظاہرے کی قیادت کریں گے جس میں (ن) لیگ کی نمائندگی شاہد خاقان عباسی کریں گے…

دوسرے ملکوں کے برعکس پاکستانی معیشت بڑھ رہی ہے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کا ٹولہ ذاتی مفادات کی جنگ لڑرہا ہے اور اپوزیشن کے پاس کوئی لیڈر نہیں۔وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کا ٹولہ