براؤزنگ پاکستان
پاکستان
سندھ میں کورونا پابندیوں میں مزید نرمی
کراچی: ملک بھر کی طرح سندھ میں بھی کورونا وبا کے دوران عائد کی گئی پابندیوں میں نرمی کا سلسلہ جاری ہے۔ صوبہ سندھ میں اس حوالے سے عائد پابندیوں میں مزید نرمی کی گئی ہے۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جو 30 نومبر تک!-->…
عدالتوں پر حملہ ن لیگ کی روایت، رانا شمیم کا بیان جعلی ہے: وزیر اطلاعات
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عدالتوں پر حملہ آور ہونا ن لیگ کی روایت ہے، نواز شریف اور مریم نواز کی پیشی سے قبل سازش گھڑی جاتی ہے، رانا شمیم کا بیان جعلی ہے، حسین نواز تمام معاملے کو ڈیل کررہے ہیں۔اسلام آباد میں!-->…
رواداری کے فروغ کا واحد راستہ جمہوریت کی مضبوطی ہے: بلاول بھٹو
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ معاشرے میں عدم برداشت کا رجحان پھیل رہا ہے۔برداشت اور رواداری کے عالمی دن پر پیغام میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ معاشرے میں عدم رواداری اورعدم برداشت کا رجحان پھیل!-->…
وزیراعظم نے پٹرولیم نرخوں میں اضافے کی تجویز مسترد کردی
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے بین الاقوامی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود آئندہ پندرہ روز کے لیے موجودہ قیمتیں برقراررکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس حوالے سے وزارت خزانہ کے پیر کو…
پاکستان نے ایئر شو میں جدید ترین طیارہ متعارف کروادیا
اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے ایئر شو میں جدید ترین کثیرالجہتی کردار کا حامل طیارہ متعارف کروایا گیا ہے، طیارہ قراقرم ایٹ این جی پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کی تخلیق ہے۔ذرائع کے مطابق قراقرم ایٹ نیکسٹ جنریشن طیارہ، قراقرم ایٹ جیٹ!-->…
ن لیگ نے ہمیشہ ریاستی اداروں پر حملہ کیا: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) عدالتوں پر اثرانداز ہونے کے حوالے سے اپنی تاریخ رکھتی ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی رہنماؤں کا اجلاس ہوا، جس میں گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے بیان حلفی کے!-->…
نواز کی اپیلوں سے متعلق انکشافات، سابق چیف جج کو توہین عدالت کا نوٹس
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس اطہر من اللہ نے نواز شریف اور مریم نواز کی اپیلوں سے متعلق سابق جج کے انکشافات پر سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم اور دیگر کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کردیے۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد!-->…
پی ڈی ایم کے اسلام آباد آنے پر اچھے سے معاملہ دیکھا جائے گا: وزیر داخلہ
اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اتحادیوں سے امید ہے انتخابی اصلاحات پر ووٹ ڈالیں گے، ای وی ایم ہی دھاندلی کو روکنے کا طریقہ ہے، پی ڈی ایم اسلام آباد آئے گی تو اچھے طریقے سے معاملہ دیکھا جائے گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے!-->…
اتحادیوں کے تحفظات پر وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس
اسلام آباد: اتحادی جماعتوں کے تحفظات دُور کرنے کی خاطر حکمراں جماعت کی قیادت فعال ہوگئی، وزیراعظم کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس ہورہا ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کے اجلاس میں وفاقی وزراء اور پارٹی کے سینئر!-->…
نواز شریف پر 80 لاکھ پاؤنڈ جرمانے کی وصولی کیلئے تیاریاں
لاہور: حکومت سابق وزیراعظم میاں نواز شریف پر عدالت کی جانب سے لگائے گئے 80 لاکھ پاؤنڈ جرمانے کی وصولی کے لیے ان کی املاک کی نیلامی کے لیے متحرک ہوگئی ہے۔
محکمہ بورڈ اف ریونیو نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی املاک فروخت کرنے کے لیے قانونی…