براؤزنگ پاکستان

پاکستان

کسی حکومت نے بھی کم آمدن والے افراد کی مدد نہیں کی: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ کسی حکومت نے بھی بدقسمتی سے کم آمدن والے افراد کی مدد نہیں کی، ہماری حکومت کی اولین ترجیح کم آمدن والوں کی مدد کرنا ہے۔وزیراعظم عمران خان کا اسلام آباد میں فراش ٹاؤن اپارٹمنٹس کے دورے کے موقع پر تقریب سے

شاہین آفریدی کا بھارت کیخلاف اسپیل ورلڈ کپ کا بہترین لمحہ قرار

شاہین شاہ آفریدی کا بھارت کیخلاف اسپیل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بہترین لمحہ قرار دیا گیا ہے۔ آئی سی سی نے پلے آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کرتے ہوئے پیسر کی ویڈیو بھی شیئر کردی، یاد رہے کہ شاہین شاہ نے میچ کے آغاز میں ہی تباہ کن اسپیل کرتے

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی رہا

لاہور: ٹی ایل پی کے سربراہ علامہ سعد رضوی کو رہا کردیا گیا۔ترجمان تحریک لبیک پاکستان کا کہنا ہے کہ سعد رضوی کچھ دیر بعد ٹی ایل پی مرکز چوک یتیم خانہ پہنچیں گے۔محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق سعد رضوی کو پہلی بار اپریل 2021 میں ایک ماہ کے لیے

اسموگ، پنجاب کے نجی دفاتر میں حاضری 50 فیصد کرنے کا حکم

لاہور: عدالت عالیہ نے اسموگ تدارک کیس میں نجی اداروں کے 50 فیصد ورکرز کو گھروں میں بیٹھ کر کام کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے پنجاب حکومت کو ہدایات جاری کی ہیں کہ حکومت فوری نوٹیفکیشن جاری کرے۔ لاہور ہائی کورٹ نے زیادہ ایئر کوالٹی انڈیکس والے

ای وی ایم کے استعمال میں چیلنجز درپیش ہیں: سیکریٹری الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سیکریٹری کا کہنا ہے کہ الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال آئندہ عام انتخابات میں ہوگا یا نہیں، ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے، ای وی ایم کے استعمال میں چیلنجز درپیش ہیں۔چیئرمین ریاض فتیانہ کی زیر صدارت قومی

سی این جی، پاور پلانٹس وغیرہ کو دو ماہ گیس نہ دینے کی تجویز

اسلام آباد: موسم سرما میں حسب روایت شہری گیس بحران کے لیے تیار ہوجائیں کہ حکومت نے سردیوں کے لیے گیس لوڈ منیجمنٹ پلان کی تجاویز تیار کرلیں۔ذرائع کے مطابق پلان منظوری کی خاطر آج کابینہ توانائی کمیٹی میں پیش کیا جائے گا جس میں گھریلو، کمرشل

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: حکومتی برتری ثابت، 33 بل منظور

اسلام آباد: حکومت نے اپنی عددی برتری ثابت کرتے ہوئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں انتخابی اصلاحات بل 2021، الیکٹرانک ووٹنگ مشین، سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق اور کلبھوشن یادیو سمیت مختلف 33 بلز منظور کرالیے۔مختلف بلز پر مشترکہ ایوان

اہم معاملات پر قانون سازی کے لیے آج پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب

حکومت نے اہم معاملات پر قانون سازی کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب کر رکھا ہے جبکہ اپوزیشن کی جانب سے بھی قانون سازی کو روکنے کی تیاریاں مکمل ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج دوپہر 12 بجے ہو گا جس کا 60 نکاتی…

تمام خطرات سے نمٹنے کیلئے فوج آپریشنل تیاریوں پر بھرپور توجہ دے رہی ہے،آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ تمام خطرات سے نمٹنے کے لیے فوج آپریشنل تیاریوں پر بھرپور توجہ دے رہی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکا نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا…

ملک کو کورونا سے نکالا، اب مہنگائی سے نکالیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حیران ہوں اپوزیشن ای وی ایم کی مخالف کیوں ہے، حالانکہ جدید ٹیکنالوجی کی وجہ سے کوئی جھوٹ نہیں بول سکتا، آنے والے دنوں میں عوام کے لیے بڑا پیکیج لارہے ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں