براؤزنگ پاکستان

پاکستان

ملک میں مہنگائی سے ہر کوئی پریشان ہے، سندھ ہائیکورٹ

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے من مانی قیمتوں میں دودھ کی فروخت پر توہین عدالت کی درخواست پرمنافع خوروں کے خلاف کارروائی جاری رکھنے اور دودھ کی قیمتوں کا تعین کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی سربراہی میں دودھ کی قیمتوں سے متعلق توہین…

سابق چیف جسٹس نے سوشل میڈیا پران سے منسوب وائرل آڈیو کو جعلی قرار دے دیا

اسلام آباد: سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار نے سوشل میڈیا پر خود سے منسوب کی گئی وائرل آڈیو کو جعلی قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر ایک آڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں دو افراد نواز شریف کو سزا دینے اور مریم نواز سے متعلق بات کررہے…

کراچی میں آگ لگنے سے متعدد جھگیاں راکھ ہوگئیں

کراچی: شہر قائد کے علاقے لیاقت آباد تین ہٹی میں آگ لگنے کے باعث لیاری ندی پر قائم متعدد جھگیاں جل کر راکھ ہوگئیں۔کراچی کے علاقے لیاقت آباد تین ہٹی لیاری ندی میں خانہ بدوشوں کی جھگیوں میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، تاہم متعدد جھگیاں

عدالتیں آزاد، کبھی کسی کے کہنے پر کوئی فیصلہ نہیں کیا: چیف جسٹس

لاہور: پاکستان کے چیف جسٹس جناب جسٹس گلزار احمد نے اداروں کے دباؤ میں کام کرنے کے تاثر کو مسترد کردیا۔لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ یہ تاثر درست نہیں کہ عدالتیں آزاد نہیں اور اداروں کے

شہباز، حمزہ کے منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کے دستاویزی ثبوت ہیں: ایف آئی اے

لاہور: ایف آئی اے کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور اُن کے صاحب زادے حمزہ شہباز کے منی لانڈرنگ میں براہ راست ملوث ہونے کے دستاویزی ثبوت موجود ہیں۔ایف آئی اے لاہور کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ شریف گروپ کے خلاف میگا منی

کراچی، پٹرول پمپ پر ٹینکر میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی: شہر قائد کے مصروف ترین کاروباری مرکز صدر میں پارکنگ پلازہ کے سامنے پٹرول پمپ پر کھڑے ٹینکر میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔صدر پارکنگ پلازہ کے سامنے پٹرول پمپ پر کھڑے ٹینکر میں لگنے والی آگ سڑک تک پھیل گئی تھی، آگ کو بجھانے کے

پاک، چین اپنی آئندہ نسلوں تک بھی متحد رہیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین اپنی آنے والی نسلوں تک بھی متحد رہیں گے۔چینی تجارتی وفد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ وزیر توانائی حماد اظہر، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد، شہباز گل، خالد منصور اور چین کے

حکومت سینیٹ میں بھی سرخرو، تین بلز منظور: اپوزیشن کا احتجاج

اسلام آباد: مرکزی حکومت کو سینیٹ میں سرخروئی حاصل ہوئی ہے اور وہ ایوان سے تین بلز منظور کرانے میں کامیاب ہوگئی ہے، جن میں ہائر ایجوکیشن کمیشن بل، صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کا بل اور قومی احتساب ترمیمی بل 2021 شامل ہیں۔چیئرمین سینیٹ صادق

بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات آج رات اختتام پذیر ہوں گی

ننکانہ صاحب: سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گورونانک کے 552 ویں جنم دن کی تقریبات پورے عقیدت و احترام کے ساتھ جاری ہیں، جو آج رات اختتام پذیر ہوں گی، اس موقع پر دنیا بھر سے آئے سکھ یاتریوں نے آج نگر کیرتن کا جلوس نکالا۔بابا گورونانک کے

لاہور آلودہ ترین شہر، ایئرکوالٹی انڈیکس خطرناک سطح پر!

لاہور: بدترین ماحولیاتی آلودگی کے نتائج تسلسل کے ساتھ سامنے آرہے ہیں، اسی وجہ سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور آج بھی پہلے نمبر پر ہے جس کے باعث ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک پہنچ گیا ہے۔محکمہ تحفظ ماحولیات کی جانب سے جارہ