براؤزنگ پاکستان
پاکستان
شوکت ترین کیلیے سینیٹ رکنیت کی راہ ہموار، ایوب آفریدی مستعفی
اسلام آباد: مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کی راہ ہموار ہوگئی، سینیٹر ایوب آفریدی ایوان بالا کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے، اُن کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا۔چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایوب آفریدی کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ چیرمین سینیٹ کی!-->…
صاف اور آلودگی سے پاک پاکستان اولین ترجیح ہے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آلودگی سے بچنے کے لیے پائیدار ماحولیاتی تحفظ کا منصوبہ وقت کی ضرورت ہے، متعلقہ محکمے آلودگی سے بچنے کے لیے صوبوں کے ساتھ مل کر حکمت عملی وضع کریں۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت آلودگی سے متعلق!-->…
بھارت کا ابھی نندن کو اعزاز دینا اپنا مذاق اڑانے کے مترادف ہے: پاکستان
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ شکست خوردہ بھارتی پائلٹ کو اعزاز سے نوازنا اپنا مذاق اڑانے کے مترادف ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ فروری 2019 میں ایف 16 گرانے کا بھارتی دعوٰی مسترد کرتے ہیں، ایف 16!-->…
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا.
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 13 نکاتی ایجنڈا زیرغورآئے گا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔
وفاقی کابینہ اجلاس میں اراکین مہنگائی…
ن لیگ مافیا ذاتی مفادات میں اداروں، شخصیات کو متنازع بناتا ہے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو سے متعلق کہنا ہے کہ ن لیگ ایک مافیا ہے جو ذاتی مفادات میں اداروں اور شخصیات کو متنازع بناتا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی صدارت میں پارٹی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس!-->…
پنجگور میں سیکیورٹی فورسز پر دہشت گرد حملہ، ایک جوان شہید
کوئٹہ: پنجگور کے سرحدی علاقے میں دہشت گردوں کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کا جوان شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک ایران سرحد کے ساتھ واقع پنجگور کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی پارٹی پر دہشت گردوں نے حملہ!-->…
اسموگ میں اضافہ، لاہور میں ہفتے میں 3 دن اسکول بند رہیں گے
لاہور: پنجاب میں اسموگ میں اضافے کے بعد صوبائی حکومت نے لاہور میں ہفتے میں تین دن اسکول بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔پنجاب حکومت نے لاہور کے سرکاری اور نجی اسکولوں میں ہر ہفتے تین چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے، لاہور میں ہفتہ، اتوار اور پیر کو!-->…
ن لیگ جیسے قطری خطوں میں بدنام ہوئی، اب بھی ایسا ہی ہوگا: شہباز گل
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی جھوٹی آڈیو ریلیز کی گئی، یہ پہلے بھی جھوٹی خبر دے کر معافی مانگ چکے ہیں۔شہباز گل نے وائرل کلپ کے حوالے سے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ریلیز کرنے والے نواز!-->…
لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پشاور کور کی کمان سنبھال لی
راولپنڈی: سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پشاور کور کی کمان سنبھال لی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کمانڈ تبدیلی کی تقریب کور ہیڈ کوارٹر پشاور میں ہوئی جس میں لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود نے کمان نئے!-->…
مریم نواز سسلین مافیا نہیں تو اور کیا ہیں: وزیر اطلاعات
اسلام آباد: فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عدالتوں اور افواج پاکستان کے خلاف منظم پروپیگنڈے جاری ہیں، مریم نواز سسلین مافیا نہیں تو اور کیا ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مریم!-->…