براؤزنگ پاکستان
پاکستان
مجرم کا عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرنا افسوس ناک ہے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے افسوس ہے کہ عاصمہ جہانگیر کی یاد میں ہونے والی کانفرنس میں ایک سزا یافتہ مجرم سے تقریر کرائی گئی۔کامیاب نوجوان پروگرام کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ عثمان ڈار کو!-->…
پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ مریم مختیار کی شہادت کو 6 برس ہوگئے
کراچی: پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ، فلائنگ آفیسر مریم مختیار شہید کی شہادت کو 6 برس ہوگئے۔18 مئی 1992 کو کراچی میں پیدا ہونے والی مریم نے ابتدائی تعلیم کے بعد مئی 2011 کو پاک فضائیہ کے 132 ویں جی ڈی پائلٹ کورس میں شمولیت اختیار کی،!-->…
ہمیں نالائق اپوزیشن ملی، عمران 5 سال پورے کریں گے: وزیر داخلہ
اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن صرف ویڈیو ویڈیو کھیل رہی ہے، پی ڈی ایم کے تینوں اجلاس بے نتیجہ رہے، سیاسی مخالفین کی ٹرین چھوٹ چکی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ خوش قسمتی سے!-->…
نسلہ ٹاور گرانے کے عمل میں تیزی، مزید مشینری اور عملہ طلب
کراچی: عدالت عظمیٰ کے حکم پر شاہراہ فیصل پر واقع نسلہ ٹاور کو گرانے کا عمل تیز کردیا گیا ہے اور غیر قانونی طور پر تعمیر کی گئی عمارت کو گرانے کے لیے مزید مشینری اور عملہ طلب کرلیا گیا ہے۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے سپریم کورٹ کراچی!-->…
بلوچستان: دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، 2 اہلکار شہید
کوئٹہ: دہشت گردوں نے بلوچستان کے علاقے تمپ میں فورسز کی چیک پوسٹ پرحملہ کیا، سیکیورٹی فورسز نے فوری بھرپور جوابی کارروائی کی، جس کے نتیجے میں دہشت گردوں کو بھاری نقصان پہنچا اور دوران جھڑپ 2 اہلکار شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق!-->…
شنیرا کا کراچی چڑیا گھر کی انتظامیہ کی غفلت پر سخت ردعمل!
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے کراچی چڑیا گھر کی انتظامیہ کی غفلت اور لاپروائی پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔شنیرا اکرم کی جانب سے ٹویٹر پر کراچی کے چڑیا گھر میں بھوک کی شدت سے نڈھال شیر کی ویڈیو شیئر کی!-->…
عدالت عظمیٰ کا کراچی میں چار قدرتی جھیلیں بحال کرنے کا حکم
کراچی: عدالت عظمیٰ نے شہر قائد کے علاقے پی ای سی ایچ ایس میں چار قدرتی جھیلیں بحال کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں رفاہی پلاٹوں اور پارکوں پر قبضے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب عدالت میں پیش ہوئے۔چیف جسٹس نے کہا!-->…
پٹرولیم ڈیلرز کا کل سے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ایک بار پھر25 نومبر سے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 25 نومبر صبح 6 بجے سے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند رہیں گے، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی پیٹرول…
وزیراعظم آج کنونشن سینٹر میں نوجوانوں سے خطاب کریں گے
وزیراعظم عمران خان آج کنونشن سینٹراسلام آباد میں نوجوانوں سے خطاب کریں گے.
کنونشن سینٹر میں کامیاب نوجوان پروگرام کے 2 سال مکمل ہونے کی تقریب ہوگی۔وزیراعظم نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے حوالے سے مختلف منصوبوں کا اعلان کریں گے۔
وزیراعظم…
وفاقی کابینہ اجلاس، اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی منظوری
اسلام آباد: مرکزی کابینہ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی منظوری دے دی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ کو وزارتوں اور ڈویژنز میں خالی اسامیوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔!-->…