براؤزنگ پاکستان
پاکستان
قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کا اجلاس آج طلب، اہم فیصلے متوقع
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ اجلاس آج سہ پہر تین بجے وزیراعظم ہاؤس میں منعقد ہو گا۔
ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم کی زیر صدارت منعقد ہونے والے اجلاس میں این سی او سی…
آرمی چیف کا ایل او سی کے اگلے مورچوں کا دورہ
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مسلسل چوکنا اور تیار رہنے سے تمام خطرات سے نمٹا جاسکتا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کنٹرول لائن کے اگلے مورچوں کا!-->…
لاہور میں خیمے لگاکر احتجاج کرنے جارہے ہیں: آصف زرداری
ٹنڈوالٰہ یار: سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے مخالفین کے خلاف بڑا اعلان کردیا۔
آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ لاہور اور اسلام آباد میں بیٹھ کر مخالفین کا مقابلہ کرنے جارہا ہوں، لاہور میں خیمے لگا کر احتجاج کریں گے، بھٹو صاحب نے عوام!-->!-->!-->…
بھنگ سے بننے والی پروڈکٹس ڈرگ سے زیادہ منافع بخش ہیں: شبلی
اسلام آباد: شبلی فراز نے کہا ہے کہ بھنگ کی کاشت کے خلاف منفی باتیں ہوتی رہتی ہیں، ہم نے ان پر توجہ نہیں دینی۔وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کا روات میں بھنگ کی کٹائی کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اگست میں بھنگ!-->…
کراچی، لوٹ مار کی واردات کے دوران فائرنگ، 3 سالہ بچی جاں بحق
کراچی: شہر قائد میں معصوم بچی کی ہلاکت کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لانڈھی منزل پمپ کے قریب لوٹ مار کی واردات ہوئی، جس کے دوران ڈاکوؤں اور سیکیورٹی گارڈ کے درمیان فائرنگ کی زد میں آکر 3 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی جب کہ!-->…
پاکستان آئی ٹی انقلاب کے لیے آئیڈیل ملک ہے: وزیراعظم
لاہور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت بڑھتی ہے تو ڈالر کی کمی ہوجاتی ہے اور ڈالرز کی کمی کے باعث ہمیں آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑتا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں اسپیشل ٹیکنالوجی زون ٹیکنا پولس کا افتتاح کیا اور اس!-->…
قلات میں اومی کرون کے 32 مشتبہ کیسز
قلات: کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے 32 مشتبہ کیسز قلات میں سامنے آنے کی اطلاعات ہیں، نمونے این آئی ایچ ڈی کو بھجوا دیے گئے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے محکمہ صحت سے رپورٹ طلب کرلی۔ڈی ایچ او قلات ڈاکٹر نصراللہ لانگو کے مطابق!-->…
بیٹا سیاست میں ضرور آئے گا، شادی میں گانا گاتا تو مزا خراب ہوجاتا: صفدر
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے اپنے بیٹے جنید صفدر سے متعلق پوچھے جانے والے سوال کا دلچسپ انداز میں جواب دیا۔لاہور میں کیپٹن صفدر نے صحافیوں کے سوالات کے دلچسپ جوابات دیے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جنید کی شادی!-->…
اسکول میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ٹیچر جاں بحق
لکی مروت: اسکول میں فائرنگ کا افسوس ناک واقعہ لکی مروت میں پیش آیا ہے، جہاں مسلح افراد کی فائرنگ سے ٹیچر جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق واقعہ لکی مروت کےعلاقے تجوڑی میں پیش آیا جہاں مسلح ملزمان نے سرکاری پرائمری اسکول نمبرون میں فائرنگ!-->…
کے پی بلدیاتی انتخابات میں شکست، وزیراعظم نے وزیراعلیٰ کو طلب کرلیا
پشاور: خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات میں شکست پر رپورٹ تیار کرلی گئی جب کہ وزیراعظم نے کے پی کے وزیراعلیٰ محمود خان کو طلب کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ محمود خان کی ہدایت پر بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی شکست کی وجوہ پر!-->…