براؤزنگ پاکستان

پاکستان

الیکشن کمیشن نے اعظم سواتی اور فواد چوہدری کی معافی قبول کرلی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وفاقی وزرا اعظم سواتی اور فواد چوہدری کی معافی کو قبول کرلیا۔ الیکشن کمیشن میں اعظم سواتی کے الیکشن کمیشن پر الزامات کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں وفاقی وزیر کمیشن میں پیش ہوئے۔ ممبر کمیشن نے وزیر ریلوے سے…

فضل الرحمان کا اقتدار میں آنا بدقسمتی، مریم نے ہمیشہ بونگی ماری ہے: وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے امید ظاہر کی ہے کہ پی ٹی آئی کی قیادت اور کارکن خیبرپختون خوا کے بلدیاتی انتخابات میں شکست سے سبق سیکھ کر خود کو منظم کریں گے۔انہوں نے کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں کہا کہ

سابق حکمرانوں کی ترجیح عوام نہیں ڈالرز تھے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سابق حکمرانوں کی ترجیح عوام نہیں ڈالرز تھے، ماضی میں عوامی مفادات کے خلاف خارجہ پالیسیاں بنائی گئیں، غلط فیصلوں کی وجہ سے ملک کو نقصان ہوا، کسی کو قصوروار ٹھہرانے کے بجائے درست فیصلے کرنے

نومسلم آرزو فاطمہ کی والدین کے گھر جانے کی استدعا

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے اسلام قبول کرکے پسند کی شادی کرنے سے متعلق آرزو فاطمہ کی والدین کے گھر جانے کی درخواست پر اسے طلب کرتے ہوئے سندھ حکومت اور دیگر فریقین کو بھی نوٹس جاری کردیے۔جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں غیر مسلم لڑکی کے اسلام

پاکستان کا بابرکروز میزائل ون بی کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد: وطن عزیز پاکستان نے مقامی طور پر تیار کردہ بابر کروز میزائل 1 بی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے مقامی طور پر تیار کردہ بابر کروز میزائل 1 بی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔بابر کروز

معروف ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی انتقال کرگئے

کراچی: ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی انتقال کرگئے۔طاہر شمسی کے انتقال کی تصدیق ان کے اہل خانہ کی جانب سے کی گئی ہے۔اہل خانہ کے مطابق ڈاکٹر طاہر شمسی کو برین ہیمبرج کے بعد کراچی کے نجی اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا جہاں گزشتہ جمعرات سے وہ

آج سے کراچی شہر کا درجہ حرارت بڑھنے کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات نے منگل سے شہر قائد کا درجہ حرارت بڑھنے کی پیش گوئی کردی، پیر کو کم سے کم پارہ 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق منگل سے کئی روز سے جاری سردی کی لہر میں کمی جبکہ…

بلدیاتی انتخابات میں غلط امیدواروں کا چناؤ لے ڈوبا، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نےخیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات میں غلط امیدواروں کا چناؤ شکست کی وجہ بنی۔ وزیراعظم عمران خان کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے خیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے…

شوکت ترین سینیٹ کے رکن منتخب

پشاور: شوکت ترین خیبرپختونخوا سے سینیٹ کے رکن منتخب ہوگئے۔الیکشن کے لیے پولنگ صوبائی اسمبلی کے پرانے ہال میں ہوئی جو سہ پہر 4 بجے تک جاری رہی۔مشیر خزانہ شوکت ترین 87 ووٹ لے کر سینیٹر منتخب ہوئے۔کے پی کے وزیر صحت تیمور جھگڑا کے مطابق سینیٹ

بلدیاتی انتخاب جیتنے پر فائرنگ، کامیاب امیدوار ہی جاں بحق

پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں جیت کی خوشی میں فائرنگ سے کامیاب امیدوار ہی جاں بحق ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز خیبر پختون خوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں موسیٰ زئی کے علاقے میں جیتنے والے امیدوار کی خوشی اس