براؤزنگ پاکستان

پاکستان

شوکت ترین پھر وفاقی وزیر خزانہ بن گئے

اسلام آباد: گزشتہ دنوں سینیٹر بننے والے مشیر خزانہ شوکت ترین کو وفاقی وزیر خزانہ کا قلم دان سونپ دیا گیا۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ سینیٹر شوکت ترین کو وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو کا قلم دان دیا گیا ہے۔اعلامیے میں

وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد:‌وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا . ذرائع کے مطابق نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں افغان صورت حال پر غور کیاجائے گا۔اجلاس میں قومی سلامتی کے دیگر معاملات زیر غور آئیں گے۔ نیشنل سیکیورٹی…

اگر نواز کی سزا ختم کرنی ہے تو ساری جیلیں کھول دینی چاہئیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی نااہلی ختم کرانے کے لیے راستے نکالے جارہے ہیں، اگر نواز شریف کی سزا ختم کرنی ہے تو ساری جیلیں کھول دینی چاہئیں۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں بیرسٹر سیف

کراچی، نالے میں گیس دھماکے سے 3 افراد زخمی

کراچی: شہر قائد میں محمود آباد گیٹ کے قریب نالے میں گیس بھرنے سے دھماکے کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔جمعہ کی صبح ہونے والے اس واقعے میں زخمی ہونے والوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کی حالت تشویش ناک بتائی

بلدیاتی انتخابات میں ناکامی، وزیراعظم نے پی ٹی آئی کی تمام تنظیمیں تحلیل کردیں

اسلام آباد: خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں شکست پر وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کی تمام تنظیمیں تحلیل کردیں۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سپریم کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزرائے اعلیٰ عثمان بزدار اور محمود خان، سندھ، پنجاب اور

آرمی چیف سے آسٹریلوی ہائی کمشنر کی الوداعی ملاقات

راولپنڈی: پاکستان میں متعین آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے الوداعی ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی

سسٹم میں گیس کی کمی کو پورا کرنے کیلیے کوشاں ہیں، وزیر توانائی

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ ایک حد سے زیادہ گیس سستی نہیں دے سکتے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ سردیوں میں گھریلو صارفین کی گیس کی طلب بڑھ جاتی ہے، موسم سرما میں دیگر شعبوں کی گیس روک

کراچی میں بارش اور سردی میں اضافے کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں ہلکی بارش اور سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر کے مطابق مغربی سسٹم 25 دسمبر کو ملک میں داخل ہوسکتا ہے، اس نظام کے تحت کراچی میں 26 اور 27 دسمبر کو ہلکی بارش کا امکان

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی ہونے کا اندیشہ

پشاور: خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مارچ تک ملتوی ہونے کا اندیشہ ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے خیبر پختون خوا میں 16 جنوری کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کو ملتوی کرانے کے لیے الیکشن کمیشن سےرابطہ کیا

بلدیاتی انتخابات پر نظر: وزیرِاعظم عمران خان نے سپریم کمیٹی بنا دی

صوبۂ پنجاب اور خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات کے محاذ کے حوالے سے وزیرِ اعظم عمران خان نے 21 رکنی سپریم کمیٹی قائم کر دی۔ سپریم کمیٹی کا پہلا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا ہے جس کی صدارت وزیرِ اعظم عمران خان کریں گے۔…