براؤزنگ پاکستان

پاکستان

ذوالحجہ کا چاند نظر نہ آیا، عیدالاضحیٰ 10 جولائی کو ہوگی

کراچی: ملک بھر میں کہیں بھی ذوالحج کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا گیا، عیدالاضحیٰ 10 جولائی کو ہوگی۔ذوالحجۃ 1443 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی جب کہ دیگر علاقوں میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس ہوئے۔اجلاس کی

شاہ محمود قریشی نے اپنی ہی پارٹی پر سازش کا الزام عائد کردیا

ملتان: پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنی ہی جماعت پر سازش کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی اسمبلی حلقہ 217 کا انتخاب میری پارٹی نے ہی مجھے ہروایا، 2018 کے انتخابات میں میرے خلاف میری پارٹی نے ہی سازش کی۔شاہ

والدین ضِد چھوڑیں، مجھے اور میرے شوہر کو قبول کریں، دعا زہرا

لاہور: کراچی سے تعلق رکھنے والی دعا زہرا جنہوں نے لاہور جاکر پسند کی شادی کی، اُن کا ایک اور ویڈیو وائرل ہوئی ہے، جس میں وہ یوٹیوبر زنیرا کے ساتھ لائیو سیشن میں بات چیت کرتی نظر آتی ہیں۔دعا نے دوران گفتگو تمام یوٹیوبرز کے لیے پیغام دیا کہ

قومی اسمبلی، پٹرولیم مصنوعات پر 50 روپے لیوی عائد کرنے کی منظوری

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات پر 50 روپے فی لیٹر لیوی عائد کرنے کی منظوری دے دی گئی۔قومی اسمبلی کے اجلاس زیر صدارت اسپیکر راجہ پرویز اشرف میں فنانس بل 2022 کی شقوں کی مرحلہ وار منظوری کا عمل شروع ہوا۔پٹرولیم مصنوعات پر50 روپے فی لیٹر لیوی

عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم روکنے اور قبر کشائی نہ کرنے کا حکم برقرار

کراچی: عدالت عالیہ نے میڈیا انڈسٹری کی معروف شخصیت عامر لیاقت حسین کا پوسٹ مارٹم روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کردی۔عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کے خلاف اہل خانہ کی درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے عامر لیاقت کا پوسٹ

کراچی و دیگر شہروں میں شدید بارشیں متوقع، اربن فلڈنگ کا خدشہ

کراچی: کراچی سمیت سندھ کے دوسرے شہروں میں شدید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے، یکم سے 5 جولائی تک کراچی، حیدرآباد، بدین اور ٹھٹھہ میں موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے سندھ نے متعلقہ اداروں کو ایڈوائزری جاری کردی جس میں 3سے 5 جولائی

ذوالحجہ کا چاند، رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی: ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا، جس کی سربراہی کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس یونیورسٹی روڈ گلستان جوہر میں واقع محکمہ موسمیات کے دفتر

اسحاق ڈار کو نیا پاکستانی پاسپورٹ جاری کردیا گیا

لندن: مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نئے پاکستانی پاسپورٹ کا اجرا کردیا گیا۔اسحاق ڈار کہہ چکے ہیں کہ وہ آئندہ ماہ پاکستان آنے کی تیاریاں کر رہے ہیں اور 10 سے 12 دنوں میں ان کا علاج مکمل ہو جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ

کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ، شہری بے حال

کراچی: شہر قائد میں موسم گرم ہونے کے باعث بجلی کا شارٹ فال 250 میگا واٹ سے بڑھ کر 400 سے 500 میگا واٹ تک جاپہنچا۔ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں بجلی کی اوسطاً فراہمی 2700 میگاواٹ ہے جس میں نیشنل گرڈ سے حاصل کردہ اوسطاً

دینی تعلیمات سے متاثر ہوکر ہندو خاندان نے اسلام قبول کرلیا

کنریٜ: اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر ہندو مذہب سے متعلق میاں بیوی نے اپنے چار بچوں سمیت اسلام قبول کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کنری کے نواحی گاؤں چوہدری عبدالغنی آرائیں تعلقہ کنری ضلع عمرکوٹ کے رہائشی خاندان کے 6 افراد نے اسلامی تعلیمات سے