براؤزنگ پاکستان

پاکستان

سورج آگ برسانے لگا، کراچی میں بلا کی گرمی سے شہری بے حال

کراچی: سورج آگ برسانے لگا، شہر قائد میں شدید گرمی کا راج، درجہ حرارت آج 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں تین روز کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی کا درجہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ، تباہی ناقابل تصور قرار

سکھر: سیلاب زدہ پاکستان کا دورہ کرنے کے لیے آنے والے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سندھ اور بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے۔ وزیرِاعظم شہباز شریف اور اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی پاکستان آمد

اسلام آباد: سیلاب متاثرین کی امداد اور سیلاب کی تباہ کاریوں کا جائزہ لینے کے لیے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔  انتونیو گوتریس نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے

اہلیان کراچی کیلیے خوشخبری، بجلی 4 روپے 12 پیسے سستی

کراچی: اہلیان کراچی کے لیے بالآخر کافی دنوں بعد اچھی اطلاع آ ہی گئی۔ کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی 4 روپے 12 پیسے سستی کردی گئی۔نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کے الیکٹرک انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ کراچی کے صارفین کو بجلی کی قیمت

برطانیہ کی آنجہانی ملکہ نے دو بار پاکستان کا دورہ کیا

کراچی: سلطنت برطانیہ پر 70 برس کے طویل عرصے تک راج کرنے والی آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم نے دو مرتبہ پاکستان کا دورہ بھی کیا۔ ملکہ الزبتھ دوم نے پہلی مرتبہ اپنے شوہر شہزادہ فلپ کے ہمراہ یکم سے 16 فروری 1961 کو کراچی، پشاور، کوئٹہ، لاہور اور

وزیراعظم عدالت عالیہ پیش، لاپتا افراد کی بازیابی کی یقین دہانی

اسلام آباد: پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد ہائی کورٹ لاپتا افراد کی بازیابی کے کیس میں پیش ہوگئے۔ شہباز شریف نے عدالت عالیہ کو لاپتا افراد کو ان کے اہل خانہ سے ملوانے کی یقین دہانی کروائی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر

جیل جا کر زیادہ خطرناک ہوجاؤں گا، عمران خان

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں جیل جاکر زیادہ خطرناک ہوجائوں گا۔عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں جاری ہے، عدالت آتے ہوئے آج پھر صحافیوں نے عمران خان پر سوالات کی بوچھاڑ

توہین عدالت کیس: عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: عدالت عالیہ اسلام آباد نے خاتون جج کو دھمکیاں دینے سے متعلق توہین عدالت کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں

معروف ماہر تعلیم اور سماجی شخصیت حنید لاکھانی انتقال کر گئے

کراچی: معروف ماہر تعلیم، سماجی شخصیت اور سیاست دان حنید لاکھانی مختصر علالت کے بعد جہان فانی سے کوچ کرگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق تعلیمی شعبے میں گراں قدر خدمات انجام دینے والی اقراء یونیورسٹی کے چانسلر و سماجی رہنما حنید لاکھانی ڈینگی وائرس

سال رواں کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں اضافہ، 58 افراد جاں بحق

کراچی: شہر قائد میں رواں برس ہونے والی اسٹریٹ کرائمز اور ڈکیتیوں کے دوران ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔کراچی میں رواں سال اسٹریٹ کرائمز کی 56 ہزار 500 سے زائد وارداتیں رپورٹ ہوئیں، ان وارداتوں میں مزاحمت پر 58