براؤزنگ پاکستان

پاکستان

پسند کی شادی کیس، ملزم ظہیر کی ضمانت منظور

کراچی: کراچی سے لاہور جاکر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کے شوہر ظہیر اور شبیر کی درخواست ضمانت منظور کرلی گئی۔کراچی سٹی کورٹ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے کم عمر لڑکی کے مبینہ اغوا کے مقدمے میں مرکزی ملزم شبیر اور ظہیر کی

وزیراعظم کا بڑا اعلان، سیلاب زدگان کے 2 ماہ کے بجلی بل معاف

کوئٹہ: سیلاب متاثرین کے لیے وزیراعظم میاں شہباز شریف کی جانب سے بڑا اعلان سامنے آیا ہے، سیلاب زدگان کے 2 ماہ کے بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان کردیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے سیلاب سے متاثر ضلع صحبت پور کا دورہ کیا، متاثرین کے

جج دھمکی کیس، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان جے آئی ٹی میں پیش

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان، خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں جے آئی ٹی کے سامنے تفتیش کے لیے پیش ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس ٹیم کی جانب سے سابق وزیراعظم کو تحریری طور پر 21 سوالات پر مشتمل سوال نامہ

سوات میں بم دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی

سوات: گزشتہ روز سوات میں ہونے والے دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی۔پولیس کے مطابق جائے وقوعہ سے 3 افراد کی لاشیں آج صبح ملی ہیں۔خیال رہے کہ گزشتہ روز سوات کے علاقے برہ بانڈئی میں ہونے والے ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 2 اہلکاروں

کراچی میں تیز بارش، موسم خوش گوار

کراچی: شہر قائد کو بادلوں نے گھیر لیا، کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، بعض علاقوں میں تیز جب کہ کچھ علاقوں میں نارمل بارش دیکھنے میں آئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق حیدرآباد، ٹھٹھہ، مٹیاری، جام شورو، بدین، میرپورخاص، تھرپارکر وغیرہ میں آج اور

بدین میں سیلاب کا اندیشہ، آبادی کو نقل مکانی کا الرٹ جاری

بدین: سیلابی پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کے باعث آبادی کے زیر آب آنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ انتظامیہ نے عوام کو نقل مکانی کا ریڈ الرٹ جاری کرتے ہوئے مساجد اور گاڑیوں کے ذریعے علاقے خالی کروانے کے لیے اعلانات شروع کردیے۔نجی ٹی وی کے مطابق بدین

کراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع

کراچی: شہر قائد میں آج بھی محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج شام گرج چمک کے ساتھ معتدل بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے سندھ کے حوالے سے پیش گوئی کی ہے کہ 14 ستمبر تک حیدرآباد،

عمران خان کی آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کو توسیع دینے کی تجویز

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو توسیع دینے کی تجویز دے دی۔سابق وزیراعظم عمران خان نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں دیتے ہوئے کہا کہ سال 2010 اور موجودہ سیلاب میں بہت زیادہ تباہی ہوئی، سندھ

اہلیان کراچی کیلیے خوشخبری، اورنج لائن بس سروس کا آغاز

کراچی: شہر قائد کے عوام کے لیے خوش خبری، اُن کی سفری سہولتوں میں مزید اضافہ اورنج لائن بس سروس کی صورت ہوگیا۔ وزیر ٹر انسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن نے کراچی کے شہریوں کے لیے اورنج لائن بی آر ٹی بس سروس کا افتتاح کر دیا۔اورنج لائن کی

پاکستان عالمی درجہ حرارت بڑھنے سے زیادہ متاثر، دُنیا مدد کرے: انتونیو گوتریس

سکھر/ نیویارک: اس وقت اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس دو روزہ دورے پر پاکستان میں ہیں اور سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کررہے ہیں، انہوں نے کہا ہے کہ عالمی درجہ حرارت بڑھانے میں پاکستان کا قصور نہیں، لیکن پاکستان اس سے سب سے زیادہ