براؤزنگ پاکستان
پاکستان
منی لانڈرنگ کیس، شہباز اور حمزہ کی بریت کی درخواست دائر
لاہور: منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے بریت کی درخواست دائر کر دی۔وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی جانب سے لاہور کی عدالت میں درخواست جمع کروائی گئی، عدالت نے ایف آئی اے سے 17 ستمبر کو!-->…
فوج مخالف باتیں کرنے والے قوم اور دین کے دشمن ہیں، پرویز الٰہی
لاہور: پنجاب کے وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ فوج کے خلاف باتیں کرنے والے قوم اور دین کے دشمن ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا جامعہ اشرفیہ میں ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ!-->…
خاتون جج کو دھمکانے کا سوچ بھی نہیں سکتا، عمران کا دوبارہ جواب جمع
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے سے متعلق کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں تحریری جواب جمع کرادیا۔سابق وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر نیا تحریری جواب جمع کرایا جو 19!-->…
آرمی چیف کا بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ
کوئٹہ: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ امدادی کاموں کا جائزہ لینے کے لیے بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچستان کے سیلاب سے!-->…
آزادی اور امن شہداء کی بے مثال قربانیوں کے مرہون منت ہے، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم دفاع کے موقع پر خصوصی پیغام میں کہا کہ ہماری آزادی اور امن شہداء کی بے مثال قربانیوں کے مرہون منت ہے، شہدا کی بے مثال قربانیوں کی بدولت ہی ہمارا پرچم سربلند ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے!-->…
یومِ دفاع پاکستان آج ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے
اسلام آباد: یومِ دفاع پاکستان آج ملک بھر میں پورے جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔مسلح افواج کے غازیوں اور شہدا کو سلام اور خراجِ عقیدت پیش کیا جارہا ہے۔کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب ہوئی، اس کے علاوہ دیگر!-->…
شمالی وزیرستان میں آپریشن، سیکیورٹی فورسز کے 5 اہلکار شہید
راولپنڈی: آپریشن کے دوران شمالی وزیرستان کے ضلع بویا کے عام نامی علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے 5 اہلکار شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے ضلع بویا میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر!-->…
منچھر جھیل میں مزید 2 کٹ، 150 دیہات زیر آب، سیہون کیلئے خطرہ موجود
کراچی: سیہون شہر کے لیے اب بھی خطرہ برقرار ہے، منچھر جھیل میں پانی کا دباؤ کم کرنے کے لیے مزید دو مقامات پرکٹ لگا دیے گئے، جس سے سیہون ایئرپورٹ زیر آب آگیا۔پانی کی سطح میں اب بھی کمی نہیں آسکی جس کے باعث سیہون شہر اور سعید آباد کے لیے!-->…
آرمی میں عمران خان کے بیان پر شدید غم و غصہ ہے، آئی ایس پی آر
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ فیصل آباد میں ہونے والے سیاسی جلسے کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے پاک فوج کی سینئر قیادت کے بارے میں ہتک آمیز اور انتہائی غیر ضروری بیان پر پاکستان آرمی میں شدید!-->…
آرمی چیف اور فوج کی حب الوطنی پر شک نہیں کرنا چاہیے، صدر علوی
اسلام آباد/ پشاور: صدر پاکستان عارف علوی کا کہنا ہے کہ عمران خان آرمی چیف سے متعلق اپنی بات کی خود وضاحت کریں۔صدر علوی نے گورنر ہاؤس پشاور میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف سمیت پوری فوج محب وطن ہے، جن کی حب الوطنی پر شک!-->…