براؤزنگ پاکستان

پاکستان

رہنما تحریک انصاف اعظم سواتی کی ضمانت منظور

اسلام آباد: متنازع ٹوئٹ کرنے کے مقدمے میں مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کی ضمانت منظور کرلی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور

آرمی چیف جنرل باجوہ کا 5 ہفتوں بعد ریٹائر ہونے کا اعلان

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 5 ہفتوں بعد ریٹائر ہونے کا اعلان کیا ہے۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ایکسٹینشن نہیں لوں گا، 5 ہفتے بعد ریٹائر ہوجاؤں گا۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے

توشہ خانہ کیس، سابق وزیراعظم عمران خان نااہل قرار

اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو نااہل قرار دے دیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ سنایا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے سنائے گئے فیصلے میں کہا گیا کہ

پاکستان عالمی اور علاقائی امور میں امارات کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، آرمی چیف

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزابی نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ دفاعی و سکیورٹی تعاون اور علاقائی سلامتی کی صورتحال

عمران خان کا آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے عدالت عظمیٰ سے رجوع

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے عدالت عظمیٰ سے رجوع کرلیا۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن یا جے

پاکستان تحریک انصاف میں اعتزاز احسن کو شمولیت کی دعوت

لاہور: سابق حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے اعتزاز احسن کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔فرخ حبیب نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اعتزاز احسن ورکرز کے رول ماڈل ہیں، وہ اپنی پارٹی میں کھل کر اختلاف کرتے

اداروں کو ریاست کو درپیش خطرے سے فوری نمٹنا چاہیے، وزیر دفاع

اسلام آباد: خواجہ آصف نے بلوچستان اور خیبر پختون خوا میں سلامتی کے معاملات کا فوری اور مستقل حل نکالنے کا مطالبہ کردیا۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سوات میں گیارہ بارہ سال کے وقفے کے بعد پھر وہی

سارہ انعام قتل کیس: ضمانت خارج، ملزم شاہ نواز کی والدہ گرفتار

اسلام آباد: صحافی ایاز امیر کی بہو سارہ انعام قتل کیس میں مرکزی ملزم شاہ نواز کی والدہ ثمینہ شاہ کو گرفتار کرلیا گیا۔اسلام آباد پولیس نے ضمانت خارج ہونے پر ثمینہ شاہ کو گرفتار کیا، ایڈیشل سیشن جج شیخ سہیل نے مرکزی ملزم کی والدہ کی ضمانت

فیصل واوڈا کا ایک اور جھوٹ سامنے آ گیا، عدالت عظمیٰ

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کے خلاف اپیل پر سماعت میں ان کی ایک اور غلط بیانی کا پردہ فاش ہوگیا۔عدالت عظمیٰ میں تاحیات نااہلی کے خلاف فیصل واوڈا کی اپیل پر سماعت ہوئی۔ وکیل فیصل واوڈا نے کہا کہ ریٹرننگ افسر نے

کراچی میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی

اسلام آباد: شہر قائد میں بلدیاتی انتخابات کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا گیا ہے۔اس حوالے سے چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں اجلاس ہوا، جس میں کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق غور کیا گیا۔الیکشن کمیشن نے کراچی میں بلدیاتی