براؤزنگ پاکستان
پاکستان
ملکی اسٹرٹیجک اثاثوں کے سیکیورٹی انتظامات بھرپور ہیں، کور کمانڈرز
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں ایٹمی کمانڈ اور کنٹرول اسٹرکچر پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر!-->…
شاہ زیب قتل کیس، مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی سمیت دیگر عدالت عظمیٰ سے بری
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کو بری کردیا۔سپریم کورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی۔ملزمان کے وکیل لطیف کھوسہ نے دلائل میں کہا کہ فریقین کا پہلے ہی راضی نامہ!-->…
اسلام آباد پر چڑھائی کی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے عمران خان کو پارلیمنٹ میں آنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ اگر پی ٹی آئی نے جتھے لے کر اسلام آباد آنے کی کوشش کی تو انہیں آٹے دال کا بھاؤ معلوم ہوجائے گا۔وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا اسلام آباد میں پریس!-->…
شیخ رشید نے لال حویلی خالی کرنے کا حکم عدالت میں چیلنج کردیا
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے لال حویلی خالی کرنے کا حکم عدالت میں چیلنج کردیا۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا کہ لال حویلی میری ملکیت ہے اس کے خلاف سیاسی انتقامی کارروائی کی گئی، مقدمے کی!-->…
ضمنی انتخابات، پی ٹی آئی 6 اور پی پی 2 نشستوں پر سرخرو
کراچی/ ملتان/ پشاور/ لاہور: قومی اسمبلی کے 8 حلقوں کے ضمنی انتخابات کے دنگل میں سابق حکمراں جماعت پی ٹی آئی سرخرو رہی اور اب تک کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے 6 نشستیں جیت لیں جب کہ پیپلز!-->…
عمران خان کی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عبوری ضمانت منظور
اسلام آباد: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عبوری ضمانت کی درخواست منظور ہوگئی۔سابق وزیراعظم عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست سیشن کورٹ میں دائر کی تھی، جس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل راجہ!-->…
رانا ثناء اللہ کو بلاوجہ اشتہاری بنادیا، عدالت عالیہ
لاہور: عدالت عالیہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ رانا ثناء اللہ کو بلاوجہ اشتہاری بنادیا۔لاہور ہائی کورٹ کی راولپنڈی بینچ میں اینٹی کرپشن انکوائری کے خلاف وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ رانا ثناء اللہ نے وارنٹ گرفتاری اور ایف!-->…
جوبائیڈن کے بیان پر امریکی سفیر کو طلب کرکے ڈیمارش کریں گے، بلاول
کراچی: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے امریکی صدر کے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے پر اپنے ردعمل میں کہا کہ جوبائیڈن کے بیان پر امریکی سفیر کو طلب کر کے ڈی مارش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کراچی!-->…
اسلام آباد پولیس میں خواجہ سرا کانسٹیبل کی بھرتی کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے خواجہ سرا کانسٹیبل بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔کانسٹیبل کی اسامی پربھرتی کے لیے اسلام آباد پولیس کی جانب سے جو اشتہار دیا گیا ہے اس میں خواجہ سراؤں کا کوٹہ بھی شامل ہے۔خواجہ سرا امیدواروں کو بھی!-->…
ایٹمی پروگرام سے متعلق بائیڈن کا بیان بے بنیاد ہے، وزیر توانائی
اسلام آباد: پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق امریکی صدر کے متنازع بیان پر وزیر توانائی خرم دستگیر کا ردعمل سامنے آیا ہے، جس میں انہوں نے ایٹمی پروگرام سے متعلق امریکی صدر کے بیان کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔خرم دستگیر نے گوجرانوالا میں میڈیا!-->…