براؤزنگ پاکستان
پاکستان
شکر گڑھ میں کھیت سے 10 کلو وزنی بھارتی ساختہ بم برآمد
شکر گڑھ: حکیم پورہ میں کھیت سے 10 کلو گرام وزنی بھارتی ساختہ بم برآمد ہوا ہے۔سول ڈیفنس آفیسر عاصم واہلہ نے حکیم پورہ کے کھیت سے 10 کلوگرام وزنی بم برآمد ہونے کی تصدیق کی ہے۔عاصم واہلہ کا کہنا ہے کہ بم بھارتی ساختہ تھا، جسے ناکارہ بنادیا!-->…
کراچی میں پاکستان کی پہلی الیکٹرک بس سروس کا آغاز
کراچی: شہر قائد میں سندھ حکومت نے پاکستان کی پہلی الیکٹرک بس سروس کا آغاز ہوگیا۔کراچی میں الیکٹرک بس آج سے ملیر سے براستہ شاہراہ فیصل، ڈیفنس اور سی ویو تک چلیں گی، یک طرفہ کرایہ پچاس روپے ہے، پہلی بار بس کراچی ایئرپورٹ کے اندر تک بین!-->…
اگر الیکشن کمیشن بضد تو ہر حال میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے، شرجیل میمن
کراچی: سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ اگر الیکشن کمیشن بضد ہے کہ ہر حال میں 15 جنوی کو بلدیاتی الیکشن کرانے ہیں تو سندھ حکومت الیکشن کرائے گی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے سندھ حکومت کی بلدیاتی الیکشن کے التوا کی درخواست!-->…
صوبائی اسمبلی آج تحلیل کردی جائے گی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے آج صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کا عندیہ دے دیا۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا کہنا ہے کہ آج کے پی کے اسمبلی کو تحلیل کردیا جائے گا۔پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے پی کے!-->…
بلدیاتی انتخابات کل ہی ہوں گے، سندھ حکومت کی درخواست پھر مسترد
اسلام آباد: سندھ میں صوبائی حکومت کی جانب سے انتخابات ملتوی کروانے کی درخواست الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پھر مسترد کردی، کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کل ہی ہوں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کو آج خط لکھا تھا!-->…
وزیراعلیٰ پنجاب کا اسمبلی تحلیل کا فیصلہ: سمری مل گئی، گورنر
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی تحریر کرنے کا فیصلہ کرلیا، اس حوالے سے سمری گورنر کو ارسال کردی گئی۔ دوسری جانب گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے اسمبلی تحلیل کی سمری موصول ہونے کی تصدیق!-->…
ریحام سے پہلی ملاقات میں شوہر بلال نے اُنہیں لٹیروں سے کیسے بچایا؟
کراچی: ریحام خان کے شوہر مرزا بلال بیگ نے اہلیہ سے پہلی ملاقات کا دلچسپ قصہ بیان کردیا، جو فلمی سین سے ملتا جُلتا ہے۔ریحام خان نے انسٹاگرام پر اپنے شوہر مرزا بلال بیگ کا انٹرویو لینے کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے، اس دوران انہوں نے مرزا بلال سے!-->…
کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے، الیکشن کمیشن
اسلام آباد: سندھ حکومت کا فیصلہ مسترد کردیا گیا، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 15 جنوری کو ہی صوبے میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں ہونے والے اجلاس میں کراچی اور!-->…
کراچی، حیدرآباد، دادو میں 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات نہیں ہوں گے، سندھ حکومت
کراچی: کراچی، حیدرآباد، دادو میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے، سندھ حکومت نے نئی حلقہ بندیوں سے متعلق نوٹیفکیشن بھی واپس لے لیا۔وزیرِ اطلاعات سندھ، شرجیل انعام میمن نے کراچی میں حکومتِ سندھ کے اعلیٰ سطح کے اجلاس کے بات!-->…
ہاکس بے ساحل پر میل نرس کی دو بچوں کے ساتھ خودکشی کی کوشش
کراچی: شہر قائد میں ایک اور باپ کی اپنے جگر گوشوں کے ساتھ خودکشی کی کوشش، ہاکس بے کے مقام پر باپ نے اپنے دو بچوں کے ہمراہ مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کی ہے۔رپورٹ کے مطابق کراچی کے ساحل ہاکس بے کے مقام پر دو بچوں کے باپ نے بچوں کے ہمراہ!-->…