براؤزنگ پاکستان
پاکستان
پی ایس پی اور تنظیم بحالی کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان میں ضم
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے دھڑے آج پھر سے ایک ہونے جارہے ہیں، مصطفیٰ کمال نے پی ایس پی کو ایم کیو ایم پاکستان میں ضم کرنے کا اعلان کردیا۔قبل ازیں پی ایس پی سربراہ مصطفیٰ کمال اور ایم کیو ایم تنظیم بحالی کمیٹی کے!-->…
بلدیاتی انتخابات رکوانے سے متعلق ایم کیو ایم کی درخواست مسترد
کراچی: عدالت عالیہ سندھ نے ایم کیو ایم پاکستان کی بلدیاتی انتخابات رُکوانے سے متعلق درخواست مسترد کردی۔الیکشن کمیشن کے نامکمل کورم سے متعلق کیس میں سندھ ہائی کورٹ نے بلدیاتی انتخابات رکوانے کی ایم کیو ایم پاکستان کی درخواست مسترد کردی۔وکیل!-->…
گورنر پنجاب نے اعتماد کا ووٹ تسلیم کرلیا، ڈی نوٹیفائی کا حکم واپس
لاہور: گورنر پنجاب نے وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کے اعتماد کے ووٹ کی تصدیق کردی، دی نوٹیفائی کا حکم واپس لے لیا گیا۔لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے خلاف دائر درخواست کی!-->…
پرویز الہیٰ نے پنجاب اسمبلی سے اعتماد کے 186 ووٹ حاصل کرلیے
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ اسمبلی سے 186 اراکین کے اعتماد کے ووٹ لینے میں کامیاب ہوگئے، ووٹنگ کی کارروائی کے دوران متحدہ اپوزیشن نے بائیکاٹ کرکے اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس وقفے کے بعد!-->…
کراچی، حیدرآباد بلدیاتی انتخابات: 20 ہزار فوج اور رینجرز نہیں دی جاسکتی
اسلام آباد: کراچی اور حیدرآباد میں 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ہونے جارہا ہے، جی ایچ کیو نے کراچی اور حیدرآباد کے بلدیاتی انتخابات میں اسٹیٹک تعیناتی سے انکار کردیا۔وزارت داخلہ نے کراچی اور حیدرآباد کے بلدیاتی الیکشن کے!-->…
بال اب ہمارے کورٹ میں، جنیوا کانفرنس انتہائی کامیاب رہی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے ہونے والی جنیوا کانفرنس میں 9.7 ارب ڈالر کی امداد کے وعدے کیے گئے۔وزیراعظم کا اسلام آباد میں وفاقی وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا جنیوا کانفرنس!-->…
آرمی چیف یو اے ای پہنچ گئے، صدر محمد زاید النہیان سے ملاقات
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سعودی عرب کے پانچ روزہ دورے کے بعد متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق متحدہ عرب امارات کے دورے میں اماراتی صدر الشیخ محمد بن زاید النہیان نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر كا ابوظبی میں!-->…
توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران، فواد اور اسد عمر کے وارنٹ جاری
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے توہینِ کمیشن کے کیس میں عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔توہینِ الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کی درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن نے!-->…
کراچی: اسنوکر کلب پر ڈاکوؤں کا دھاوا، 25 افراد لٹ گئے
کراچی: شہر قائد میں لٹیروں کی دیدہ دلیری انتہا پر پہنچ گئی، اسنوکر کلب میں گھس کر اسلحے کے زور پر سابق انٹرنیشنل اسنوکر پلیئر سمیت 25 افراد کو لوٹ لیا۔بتایا جاتا ہے کہ ڈاکو اسنوکر کلب کے کاؤنٹر سے ڈھائی لاکھ روپے، 25 موبائل فونز لوٹ کر!-->…
جنیوا کانفرنس: 9 ارب ڈالر سے زائد رقم غیبی امداد سے کم نہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جنیوا کانفرنس میں 9 ارب ڈالر سے زائد رقم ملنا غیبی امداد سے کم نہیں، اتنی بڑی رقم کا پاکستان کو ملنا موجودہ اتحادی حکومت پر دنیا کے اعتماد کا اظہار ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز!-->…