براؤزنگ پاکستان

پاکستان

گورنر کے وزیراعلیٰ کی سمری پر دستخط، خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان نے گزشتہ روز صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری گورنر کو ارسال کی تھی، جس پر گورنر خیبرپختون خوا حاجی غلام علی نے دستخط کردیے، جس کے بعد پختونخوا اسمبلی اور کابینہ تحلیل ہوگئے۔منگل کی شب وزیراعلیٰ

پی ٹی آئی کے 35 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر راجا پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 35 ارکان کے استعفے منظور کرلیے۔اس ضمن میں اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے تصدیق کی کہ انہوں نے تحریک انصاف کے 35 ارکان کے استعفے منظور کرلیے

مولانا طارق جمیل کے اکاؤنٹس منجمد ہونے کی اطلاع پر بیٹے کا موقف

لاہور: عالم دین مولانا طارق جمیل کے اکائونٹس منجمد ہونے کی اطلاعات پر اُن کے صاحبزادے کا موقف سامنے آیا ہے، جس میں یوسف جمیل کا کہنا ہے کہ والد کے اکاؤنٹس سیل ہونے اور اربوں روپے اکاؤنٹس میں ہونے سے متعلق چلنے والی خبریں جھوٹی ہیں۔مولانا

خیبرپختون خوا کے وزیراعلیٰ کا آج ہی اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان

پشاور: خیبر پختون خوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے آج ہی اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان کردیا۔وزیراعلیٰ محمود خان نے صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل کے لیے سمری آج ارسال کریں گے اور ملکی مفاد میں اسمبلی آج

وزیراعظم شہباز کی مودی کو سنجیدہ اور مثبت مذاکرات کی پیشکش

اسلام آباد: پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو سنجیدہ اور مثبت مذاکرات کی دعوت دے دی۔وزیراعظم شہباز شریف نے عرب میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ متحدہ عرب امارات کا دورہ سب سے کامیاب ثابت ہوا، سعودی عرب اور

کراچی بلدیاتی انتخابات: پی پی سب سے بڑی پارٹی، جماعت کا دوسرا نمبر

کراچی: کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں پی پی سب سے بڑی پارٹی بن کر سامنے آئی ہے، پیپلز پارٹی نے 93 نشستیں جیتیں جب کہ جماعت اسلامی 86 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی۔کراچی بلدیاتی انتخابات کے تمام نشستوں کے نتائج سامنے آگئے، جس کے مطابق

کراچی میں آج رات شدید سردی پڑنے کا امکان

کراچی: شہر قائد میں کل سے سردی میں کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔موسم کی صورت حال سے متعلق آگہی فراہم کرنے والوں کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ آج رات بھی درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں رہ سکتا ہے جب کہ کل سے کراچی میں سردی کی شدت میں کمی آنے کا

کراچی: پی پی کا 51 نشستوں کیساتھ پلڑا بھاری، پی ٹی آئی کی 21 سیٹیں

کراچی: کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کو 51 نشستوں کے ساتھ برتری حاصل ہے، الیکشن کمیشن نے کراچی میں اب تک کے نتائج پر مبنی پارٹی پوزیشن جاری کردی۔الیکشن کمیشن کے مطابق شہر کی 95 یونین کمیٹیز کے نتائج میں پیپلزپارٹی

پشاور ہائیکورٹ بار میں قانون دان لطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق

پشاور: پشاور ہائی کورٹ کے بار میں معروف قانون دان لطیف آفریدی پر قاتلانہ حملہ، جاں بحق۔نجی ٹی وی کے مطابق لطیف آفریدی پر فائرنگ کا واقعہ پشاور ہائی کورٹ کے بار میں پیش آیا، جہاں بار کے احاطے میں ان پر فائرنگ کی گئی، جس میں سینئر وکیل

اندرون سندھ پیپلز پارٹی کی پوزیشن مستحکم

کراچی/ حیدرآباد: حیدرآباد ڈویژن کے غیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج کا سلسلہ جاری ہے جہاں حیدرآباد ڈویژن کے کل 9 اضلاع میں 3101 نشستوں میں سے پیپلزپارٹی مجموعی طور پر 870 نشستیں جیت چکی ہے۔آزاد امیدوار 70 نشستیں لینے میں کامیاب ہوئے ہیں جب کہ