براؤزنگ پاکستان

پاکستان

سینیٹ سے سود کے خاتمے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد: سود کے خاتمے سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر سینیٹ سے منظور کرلی گئی۔سینیٹ میں رباء کے خاتمے سے متعلق قرارداد پیش ہوئی۔ قرارداد جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے پیش کی۔وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث بخش پاشا نے قرارداد پر اظہار

بشریٰ بی بی نے نیب طلبی کو عدالت میں چیلنج کردیا

اسلام آباد: سابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے نیب کی جانب سے طلبی کو عدالت میں چیلنج کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق توشہ خانہ تحقیقات کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، جس کے مطابق پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے قومی احتساب بیورو

کراچی: راشن تقسیم میں بھگدڑ، خواتین اور بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق

کراچی: شہر قائد کے علاقے سائٹ ایریا نورس چورنگی پر ڈائنگ فیکٹری کی جانب سے راشن تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے خواتین اور بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 3

انتخابات التوا کیس: عدالت عظمیٰ نے فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد کردی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل کی جانب سے فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد کردی۔آج 4 رکنی بینچ میں شامل جسٹس جمال مندوخیل نےکیس سننے سے معذرت کرلی

جج دھمکی کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ معطل

اسلام آباد: ایڈیشنل سیشن کی عدالت نے جج دھمکی کیس میں کل تک عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ معطل کردیے۔ایڈیشنل سیشن جج سکندر نے عمران خان کی اپیل پر سماعت کی، عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرکے کل تک جواب طلب کرلیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان

پنجاب، کے پی الیکشن التوا کیس: جسٹس امین کی سماعت سے معذرت، لارجر بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ کے 5 رکنی بینچ میں شامل جسٹس امین الدین نے دو صوبوں میں انتخابات ملتوی کرنے کا کیس سننے سے معذرت کرلی، جس کے بعد عدالت کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا۔عدالت عظمیٰ کا 5 رکنی لارجر بینچ جب سماعت کے لیے آیا تو چیف جسٹس پاکستان

نیشنل یوتھ اسمبلی سندھ کے وفد کا اومان قونصلیٹ کا دورہ

کراچی: نیشنل یوتھ اسمبلی سندھ کے 5 رکنی وفد نے اومان قونصلیٹ کراچی کا دورہ کیا۔اس موقع پر قونصلر جنرل سلطنت آف اومان انجینئر سمعی عبداللہ الخنجری نے نیشنل یوتھ اسمبلی سندھ کے وفد کا استقبال کیا۔ اس دورے کے دوران وفد سے ملاقات میں

جج دھمکی کیس: عمران کے پھر ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: عمران خان کی آج حاضری سے استثنا کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے خاتون جج دھمکی کیس میں سابق وزیراعظم کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے

لاڈلے نے قانون اور آئین کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا کسی نے نوٹس نہیں لیا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ آئین نے اداروں کے درمیان پاور کی تقسیم کی، اس نے ریڈلائن لگادی کہ اس لائن کو کوئی عبور نہیں کرسکے گا مگر تاریخ کے واقعات ہم سب کے سامنے ہیں، آج آئین کا سنگین مذاق اڑایا جارہا ہے، آئین میں

جمہوریت کیلیے انتخابات ناگزیر، بحران سے نمٹنے کیلیے قربانی دینا پڑتی ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: الیکشن التوا کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ جمہوریت کے لیے انتخابات ضروری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بحران سے نمٹنے کے لیے قربانی دینا پڑتی ہے۔پی ٹی آئی کی پنجاب اور کے پی میں انتخابات