براؤزنگ پاکستان

پاکستان

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری کیخلاف شیخ رشید کی درخواست مسترد

لاہور: عدالت عالیہ لاہور نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تقرری کے خلاف شیخ رشید کی درخواست مسترد کردی۔لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔عدالت نے شیخ رشید کی جانب سے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی

عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب نے کی۔سابق وزیراعظم عمران خان

انسداد دہشت گردی عدالت سے عمران کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

لاہور: تین مقدمات میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔پی ٹی آئی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان تین مقدمات میں ضمانت کے لیے انسداد دہشت گردی کی عدالت پہنچے۔عمران خان کے خلاف تھانہ ریس کورس میں تین

لاہور: پی ٹی آئی کا مینار پاکستان پر جلسہ، سڑکیں بند، میٹرو سروس محدود

لاہور: سابق حکمراں جماعت پی ٹی آئی کے مینار پاکستان جلسے کے موقع پر جلسہ گاہ جانے والے راستے بند کردیے گئے۔مینار پاکستان گراؤنڈ جانے والے راستوں کو کنٹینر لگاکر بند کیا گیا ہے جب کہ شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر بھی کنٹینر لگائے گئے

فتنے، فسادی، دہشت گرد سے حقیقی آزادی دلوانے کا وقت آگیا، وزیر اطلاعات

اسلام آباد: پی ٹی آئی سربراہ عمران خان سے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مینارِ پاکستان میں فارن فنڈنگ، توشہ خانہ چوری اور ٹرین کو اپنانے پہ بھی روشنی ڈالیں۔وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹوئٹر پر عمران خان کو مخاطب

یوم پاکستان پر نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کو اعزازات سے نوازا گیا

اسلام آباد: یوم پاکستان پر صدر عارف علوی نے مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات پر ملکی اور غیر ملکی شخصیات کو سول اعزازات سے نوازا۔گزشتہ روز ایوان صدر میں سول اعزازات کی تقسیم کی پُروقار تقریب ہوئی جس میں خاتون اول بیگم ثمینہ عارف علوی، وفاقی

عمران خان حفاظتی ضمانت کی خاطر لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان حفاظتی ضمانت کے لیے زمان پارک سے لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئے۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ اور جسٹس انوار حسین پر مشتمل دو رکنی بینچ عمران خان کی حفاظتی ضمانتوں کی

سوشل میڈیا پر فوج مخالف مہم، تحقیقات کیلیے ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف مہم کے معاملے کی تحقیقات کے لیے وزارت داخلہ نے خصوصی ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق اسپیشل ٹاسک فورس میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن

پنجاب حکومت نے عمران کے قتل کی سازش کے الزام پر جوڈیشل کمیشن بنادیا

لاہور: پنجاب کی نگراں حکومت نے پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کے قتل کی سازش کے الزام پر جوڈیشل کمیشن بنادیا۔لاہور میں نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کی تاریخ آگے لے جانے کا فیصلہ الیکشن کمیشن کا ہے،

کراچی میں فائرنگ سے اہلسنت والجماعت کے سلیم کھتری جاں بحق

کراچی: شہر قائد میں اہل سنت والجماعت کے مقامی رہنما اور صوبائی قانونی مشیر سلیم کھتری قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق سلیم کھتری کو نیو کراچی سیکٹر فائیو جی میں گھر کے قریب حملے کا نشانہ بنایا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ سلیم