براؤزنگ پاکستان

پاکستان

فیٹف گرے لسٹ سے نجات، پاکستان کو 100 ارب روپے کا فائدہ

اسلام آباد: پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکالنے کے لیے 47 انتہائی حساس فنانشل رپورٹس اور 91 اہم ترین فنانشل انٹیلی جنس معلومات اینٹی منی لانڈرنگ ایجنسیوں سے انٹیلی جنس بیورو نے شیئر کیں، جن پر عمل درآمد سے پاکستان گرے لسٹ سے نکل…

پاکستان بھر میں ای پاسپورٹ کے اجرا کی شروعات

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے بعد ملک بھر میں ای پاسپورٹ کے اجراء شروع کردیا گیا۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کے مطابق ای پاسپورٹ کے لیے فیس شیڈول جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق 5 سال کے لیے 36 صفحات کے پاسپورٹ کی فیس 9 ہزار…

نگراں کابینہ کی تشکیل کا پہلا مرحلہ مکمل، حلف برداری آج

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی نگراں کابینہ کی تشکیل کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا اور اس سلسلے میں حلف برداری آج ہوگی۔ ذرائع کے مطابق کابینہ کی تشکیل کے لیے پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے اور اس سلسلے میں نگراں کابینہ آج شام 5 بجے…

پاکستان ریلوے کے کرایوں میں 10 فیصد اضافہ

لاہور: نگراں حکومت نے اقتدار سنبھالتے ہی عوام پر پٹرول بم برسادیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان ریلوے نے بھی ٹرین کے کرایوں میں 10 فیصد اضافہ کردیا ہے۔ محکمہ ریلوے نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق تمام میل،…

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی 16 رکنی نگراں کابینہ کی تشکیل

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے 16 رکنی نگراں کابینہ تشکیل دے دی، جو پہلے مرحلے میں حلف اٹھائے گی۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی کو نگراں وزیراعظم کے ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق نگراں وفاقی کابینہ میں ذوالفقار چیمہ، گوہر…

پی ٹی آئی کے سربراہ کے خلاف سائفر گمشدگی کا مقدمہ درج

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف ایف آئی اے میں سائفر گمشدگی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مقدمہ انسداد دہشت گردی ونگ میں ایف آئی اے کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مقدمے میں سائفر گمشدگی سے…

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اگلے ماہ پاکستان پہنچیں گے

لندن: مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف ستمبر کے وسط میں پاکستان پہنچیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شریف فیملی کے ذرائع کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ نواز شریف کو ان کی جماعت کے چند رہنماؤں نے ستمبر کے وسط میں آنے پر اصرار کیا…

کابینہ کیلیے نگراں وزیراعظم کی مشاورت، متوقع وزرا کے نام سامنے آگئے

اسلام آباد: کابینہ کی تشکیل کے لیے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے مشاورت تیز کردی۔ ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم نے تمام شخصیات کے پروفائل کا خود جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اور انوارالحق کاکڑ نے اپنی کابینہ کو بھی مختصر رکھنے کا فیصلہ…

جسٹس (ر) مقبول باقر نگراں وزیراعلیٰ سندھ نامزد، کل حلف اُٹھائیں گے

کراچی: نگراں وزیراعلیٰ سندھ کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان میں ڈیڈ لاک ختم ہوگیا۔ جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر اتفاق۔ ذرائع کے مطابق جسٹس (ر) مقبول باقر کا نام وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے دیا گیا تھا،…

نائیجیریا: مسجد کی چھت گرنے سے 7 نمازی جاں بحق

ابوجا: شمالی نائیجیریا میں تاریخی مسجد کی چھت گرنے سے 7 نمازی جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ شمالی نائیجیریا کی ریاست کدونا کے شہر ثریا میں پیش آیا، جہاں نماز جمعہ کے لیے سیکڑوں نمازی مسجد میں موجود تھے۔ میڈیا رپورٹس کے…