براؤزنگ پاکستان

پاکستان

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زندگی کا مختصر جائزہ

اسلام آباد: شہباز شریف اور قائد حزب اختلاف راجا ریاض کے درمیان مشاورت کے بعد بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما انوار الحق کاکڑ کو نگراں وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سینیٹر انوارالحق کاکڑ ملک کے آٹھویں نگراں وزیراعظم ہوں گے، ان کا تعلق…

گورنر نے سمری پر دستخط کردیے، بلوچستان اسمبلی بھی تحلیل

کوئٹہ: قومی اسمبلی اور سندھ اسمبلی کے بعد بلوچستان اسمبلی بھی تحلیل کردی گئی۔ گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعلیٰ کے لیے چار ناموں پر مشاورت جاری ہے، ذرائع کے…

وائس آف سندھ کی وائس آف بلوچستان کے پیٹرن انچیف انوار الحق کاکڑ کو نگراں وزیراعظم بننے پر مبارکباد

کراچی: وائس آف سندھ کے پروجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر عمیر ہارون اور ٹیم کی جانب سے وائس آف بلوچستان کے پیٹرن انچیف انوار الحق کاکڑ کو نگراں وزیراعظم بننے پر مبارک باد۔ وی او ایس کے پروجیکٹ ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ انوار الحق کاکڑ ایک منجھے…

انوار کاکڑ کو نگراں وزیراعظم بنانے کی سمری پر صدر نے دستخط کردیے

اسلام آباد: بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما انوار الحق کاکڑ کو نگراں وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی سمری پر صدر مملکت نے بھی دستخط کردیے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے درمیان وزیراعظم ہاؤس میں آج نگراں…

سینیٹر انوار الحق کاکڑ کو نگراں وزیراعظم بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما اور وائس آف بلوچستان کے پیٹرن انچیف انوارالحق کاکڑ کو نگراں وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے درمیان وزیراعظم ہاؤس میں آج نگراں وزیراعظم کے…

اتوار سے بدھ تک ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی

کراچی: کل (اتوار) سے 16 اگست (بدھ) تک ملک میں بارشوں کی پیش گوئی، اتوار سے 16 اگست کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کل سے 16 اگست کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختون خوا، آزاد…

شہباز اور راجا ریاض کی دوسری ملاقات، نگراں وزیراعظم پر مشاورت

اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے مابین نگراں وزیراعظم کی تقرری کے سلسلے میں ایک بار پھر ملاقات ہورہی ہے۔ ذرائع کے مطابق قائد حزب اختلاف راجا ریاض وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے ہیں۔ جہاں نگراں وزیراعظم کے نام…

اونٹنی کے سوئے ہوئے مالک کو گلے لگانے کی ویڈیو وائرل

ریاض: اونٹنی کی اپنے مالک سے محبت کے اظہار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سعودی عرب سے تعلق رکھنے والا اونٹنی کا مالک سورہا ہے۔ اس دوران اونٹنی نے سوتے ہوئے مالک پر اپنی گردن رکھ دی۔ مالک بھی…

پی پی نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا نام تاحال فائنل نہ کرسکی

کراچی: نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا نام تاحال فائنل نہیں ہوسکا ہے۔ سندھ میں نگراں حکومت کے قیام اور مشاورت کے لیے پیپلز پارٹی میں نگراں وزیراعلیٰ کے نام کا فیصلہ نہیں کیا جاسکا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نگراں وزیراعلیٰ کے…

وزیراعظم کی اہلیہ بیگم نصرت شہباز علیل، اسپتال داخل

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کی اہلیہ بیگم نصرت شہباز علالت کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئیں۔ شریف فیملی کے ذرائع کا بتانا ہے کہ بیگم نصرت شہباز پچھلے تین روز سے اتفاق اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے اتفاق اسپتال آکر…