براؤزنگ پاکستان
پاکستان
سائفر کیس: شاہ محمود 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
اسلام آباد: سائفر کیس میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم ملک کی پہلی اسپیشل عدالت نے وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کا 4 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت ملک میں پہلی خصوصی عدالت قائم کردی گئی ہے جس میں…
نئے آئی جی سندھ کا تعارفی اجلاس، سینئر افسران کی عدم شرکت
کراچی: غلام نبی میمن کی جگہ تعینات ہونے والے نئے آئی جی سندھ رفعت مختار کے تعارفی اجلاس میں سینئر افسران کی عدم شرکت۔
آئی جی سندھ رفعت مختار کو پولیس ہیڈ آفس پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، جس کے بعد آئی جی سندھ کی زیر صدارت تعارفی…
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت پہلی عدالت قائم، شاہ محمود قریشی پیش
اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعتوں کے لیے اسلام آباد میں خصوصی عدالت قائم، سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کو پیش کردیا گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نمبر ایک کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کو خصوصی…
سانحہ جڑانوالہ کے ملزمان خدا کو ماننے والے نہیں، خلیل جارج
لاہور: نگراں وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق خلیل جارج نے کہا کہ 9 مئی اور سانحہ جڑانوالہ کے ملزمان کو قرار واقعی سزا دی جائے۔
نگراں وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق خلیل جارج نے جناح ہاؤس کا دورہ کیا، جہاں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاک فوج…
بھارت کی آبی جارحیت: ستلج میں سیلاب، ہزاروں لوگوں کی نقل مکانی
بہاول نگر: بھارت کی جانب سے ایک بار پھر آبی جارحیت کا مظاہرہ کیا گیا ہے۔ دریائے ستلج میں بھارت کی جانب سے چھوڑے گئے پانی کے باعث اونچے درجے کا سیلاب آگیا، جس کے بعد ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔
قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے (پی ڈی ایم…
ایم کیو ایم کے سینئر رہنما کنور نوید جمیل انتقال کرگئے
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے ڈپٹی کنوینر کنور نوید جمیل طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔
ایم کیو ایم کے ترجمان کے مطابق کنور نوید جمیل نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ واضح رہے کہ کنور نوید جمیل برین ہیمبرج کے باعث کئی ماہ…
قانون کی حکمرانی پر سمجھوتہ نہیں ہونے دیں گے، نگراں وزیراعظم
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ ملکی اور غیر ملکی سطح پر کیے گئے وعدوں کو پورا کریں گے اور معاشی مسائل کے حل کے لیے بہترین اقدامات کریں گے۔
انہوں نے نئی نگراں کابینہ کے پہلے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ پاکستان زرعی…
اقلیتوں کیخلاف عدم برداشت اور انتہائی رویے کے واقعات کی کوئی گنجائش نہیں، آرمی چیف
اقلیتوں کیخلاف عدم برداشت اور انتہائی رویے کے واقعات کی کوئی گنجائش نہیں، آرمی چیفراولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے گزشتہ روز جڑانوالہ میں پیش آنے والے واقعے کو انتہائی افسوس ناک اور ناقابل برداشت قرار دیا ہے۔
انٹر سروسز…
نگراں وفاقی کابینہ کے 18 ارکان نے حلف اٹھالیا
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق 18 رکنی نگراں وفاقی کابینہ کی حلف برداری تقریب ایوان صدر میں ہوئی، جہاں صدر مملکت عارف علوی نے کابینہ اراکین سے حلف لیا۔ اس تقریب میں نگراں وزیراعظم…
جڑانوالہ واقعے میں ملوث عناصر کو معاف نہیں کیا جائے گا، دفتر خارجہ
اسلام آباد: پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ جڑانوالہ میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعے میں ملوث افراد کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔
ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے فیصل آباد…