براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
پاکستانی طالبان اگر ہتھیار ڈال دیں تو انہیں معاف کردیں گے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے بات چیت چل رہی ہے، اگر پاکستانی طالبان ہتھیار ڈال دیں تو انہیں معاف کردیں گے۔وزیراعظم عمران خان نے ترک ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان!-->…
طوفان کا رخ تبدیل ، کراچی سمیت سندھ کے لیے خطرہ کم ہوگیا
کراچی:محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں ممکنہ طوفان کا رخ تبدیل ہو گیا ہے۔ اب کراچی سمیت سندھ کے لیے خطرہ کم ہوگیا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ سائیکلون کی شدت میں کمی آئی ہے لیکن یہ پسنی، گوادر اورعمان کی طرف رخ کرسکتا ہے۔
کراچی سمیت سندھ…
کورونا پوری دنیا میں مہنگائی بڑھنے کا باعث، جلد قابو پالیں گے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا کے باعث پوری دنیا میں مہنگائی بڑھی، اس پر جلد قابو پالیں گے، اب تک بجلی کے شعبے میں 17 فیصد لائن لاسز ہیں، بجلی ہوتے ہوئے بھی بجلی نہیں پہنچاسکتے، سی پیک کے منصوبے تیزی سے آگے بڑھ رہے!-->…
یکم اکتوبر سے پیٹرول مزید 5 روپے 25 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان
اسلام آباد: حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں مزید 5 روپے 25 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔
اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھجوادی ہے جس میں پٹرول کی قیمت 5 روپے 25 پیسے فی لیٹر جب کہ ڈیزل کی قیمت…
سعودی عرب پاکستان کو موخر ادائیگیوں پر تیل فراہم کرنے پر آمادہ
اسلام آباد: ایک بار پھر سعودی عرب نے حق دوستی ادا کرنے کی ٹھان لی، مشکل وقت میں دوست پاکستان کی مدد کو آگیا، ایک بار پھر مؤخر ادائیگیوں پر تیل فراہم کرے گا۔قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ خام!-->…
کورونا وبا، یکم اکتوبر سے اسلام آباد سمیت 8 شہروں میں پابندیاں نرم
اسلام آباد: وفاق نے یکم اکتوبر سے اسلام آباد، راولپنڈی، کوئٹہ اور پشاور سمیت 8 شہروں میں پابندیاں نرم کردیں۔ اس ضمن میں سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اسد عمر نے کہا کہ ان ڈور اجتماعات میں 300 اور آؤٹ ڈور میں ایک ہزار افراد کو شرکت!-->…
انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دورۂ پاکستان منسوخ کرنے پر معافی مانگ لی
لندن: پاکستان کا دورہ منسوخ کرنے پر انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے معافی مانگ لی۔ چیئرمین این واٹمور کا کہنا تھا کہ فیصلے سے پاکستان سمیت کرکٹ فینز سے معذرت خواہ ہوں۔
انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین این واٹمور نے پاکستان میں سیریز نہ!-->!-->!-->!-->!-->…
سڑکوں کی تعمیر میں چوری کیے پیسے کی تحقیقات کرائیں گے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ سڑکوں کی تعمیر میں کرپشن ملک کا سب سے بڑا ڈاکہ ہے اور ہم (ن) لیگ کے دور سے سستی سڑکیں تعمیر کررہے ہیں۔جھل جھاؤ بیلا روڈ کی بحالی اوراپ گریڈیشن کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران!-->…
میرٹ پر کیس چلنے پر شہباز 25 سال کیلیے جیل جائیں گے: فواد
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کے عوام شریف فیملی سے پیسوں کی وصولی چاہتے ہیں، میرٹ پر کیس چلا تو شہباز شریف 6 ماہ میں 25 سال کے لیے جیل جائیں گے۔وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا وفاقی کابینہ کے اجلاس!-->…
پاکستان کا بیرونی قرضہ 122 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا
اسلام آباد: پاکستان کا بیرونی قرضہ 122 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔ اس امر کا انکشاف قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے اجلاس کے دوران ہوا۔نجی ٹی وی کے مطابق میر خان محمد جمالی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے!-->…