براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

فوجی جوان زلزلہ زدگان کے ریسکیو اور بحالی کی کوششیں تیز کریں: آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے پاک فوج کو بلوچستان میں زلزلہ متاثرین کی مدد کی ہدایت کی گئی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں تباہ کن زلزلے اور اس کے نقصانات کے ازالے کے لیے آرمی چیف جنرل قمر

اداروں کیخلاف زبان استعمال کرنے والے منہ کے بل گریں گے: شیخ رشید

راولپنڈی: وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاکستانی سیاست میں چار ماہ بہت اہم ہیں، پاکستان بڑے حساس وقت سے گزر رہا ہے، سیاست دان مغرب کی طرف دیکھ رہے ہیں، سیاست مشرق سے طلوع ہورہی ہے، یہ وقت پگڑیاں اچھالنے کا نہیں۔راولپنڈی میں میڈیا سے

کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے 3 دن سی این جی بند کرنے کا اعلان

کراچی سمیت سندھ بھر میں موسمِ سرما سے قبل گیس کی قلت کا بہانہ بنا کر سوئی سدرن گیس کمپنی نے اچانک 3 دن سی این جی بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں آج صبح 8 بجے سے سی این جی اسٹیشن بند کر دیئے…

تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولنے کی اجازت

اسلام آباد: کورونا وبا کے اثرات میں کمی آنے کے بعد تعلیمی اداروں کو معمول کے مطابق کھولنے کی اجازت مل گئی۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ ملک بھر میں کورونا وائرس

بھارت کی جانب سے کشمیر میں یک طرفہ اقدامات قبول نہیں: پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ فاشسٹ ہندوتوا بلوائی بھارت میں اقلیتوں کو نشانہ بنارہے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کا اسلام آباد میں صحافیوں کو ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر گہری تشویش

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں خوفناک زلزلہ، 20 افراد جاں بحق،300 سے زائد زخمی

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں خوفناک زلزلے سے 20 افراد جاں بحق اور 300 سے زائد زخمی ہو گئے۔ بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں زلزلہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب 3 بجکر 2 منٹ پر آیا۔ جس نے ہرنائی میں تباہی مچا دی۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت…

نئے سربراہ نیب کی تعیناتی تک موجودہ چیئرمین کو توسیع، آرڈیننس جاری

اسلام آباد: صدر پاکستان عارف علوی نے قومی احتساب دوسرا ترمیمی آرڈیننس 2021 جاری کردیا۔آرڈیننس کے مطابق صدر مملکت جتنی چاہیں گے ملک میں احتساب عدالتیں قائم کریں گے۔آرڈیننس کے تحت صدر مملکت متعلقہ چیف جسٹس ہائی کورٹ کی مشاورت سے احتساب

لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم آئی ایس آئی کے چیف مقرر

راولپنڈی: لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو آئی ایس آئی کا چیف تعینات کردیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کردیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا تبادلہ، کور کمانڈر پشاور مقرر

راولپنڈی: آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور مقرر کردیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور تعینات کردیا گیا

عمر شریف کا جسد خاکی کراچی پہنچ گیا،نمازجنازہ آج دوپہر3 بجے ادا کی جائے گی

کراچی: کامیڈی کنگ عمر شریف کا جسد خاکی کراچی پہنچ گیا عمر شریف کی فیملی میت وصول کرنے ایئرپورٹ پہنچی،نمازجنازہ3بجے ادا کی جائے گی عمر شریف مرحوم کا جسد خاکی ترکش ایئرلائن کی پرواز TK708 سے لایا گیا ہے۔ کراچی پہنچنے کے بعد مرحوم کا جسد خاکی…