براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

رانا شمیم کا بیان حلفی پیر تک نہ آیا تو فرد جرم عائد کریں گے، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بیان حلفی کیس میں کہا ہے کہ اگر پیر تک رانا شمیم کا بیان حلفی نا آیا تو ان پر فرد جرم عائد کریں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیان حلفی کی خبر پر توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی تو…

سپریم کورٹ کا سندھ میں 25 ہزارروپے کم ازکم اجرت کیخلاف حکم امتناع

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سندھ میں 25 ہزار روپے کم ازکم اجرت کیخلاف حکم امتناع دیدیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے سندھ میں کم از کم اجرت 25 ہزار روپے مقرر کرنے کےخلاف درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت عظمیٰ…

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی3 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے کراچی کے صارفین کیلئے بجلی3 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی ہے۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی ستمبر کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ مد میں مہنگی کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا…

وزیراعظم اور عسکری قیادت کی ملاقات، سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور عسکری قیادت کی ملاقات ہوئی، جس میں ملکی سلامتی اور اندرونی سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت افغانستان کی صورت حال پر اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر

سیاچن میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 2 افسران شہید

راولپنڈی: سیاچن میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 2 فوجی افسران شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں گر کر تباہ ہوگیا۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں دونوں پائلٹ شہید

سانحہ سیالکوٹ، ملزمان کو قرار واقعی سزا یقینی بنائی جائے: وزیراعظم

اسلام آباد: سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کی قرار واقعی سزا یقینی بنانے کے لیے وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت امن و امان کی صورت حال پر اجلاس ہوا، جس میں سیالکوٹ واقعے پر غور کیا گیا اور اجلاس میں سیالکوٹ

پاکستان آنے پر مکمل پابندی والے ممالک 7 سے 15 ہوگئے

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وباء کی تازہ صورتحال کے باعث کیٹگری سی ملکوں کی فہرست 7 سے بڑھا کر 15 کردی ہے، ان ملکوں سے پاکستان آنے والوں پر مکمل پابندی ہوگی، جبکہ پاکستان آنے والے تمام مسافروں کےلیے ویکسینیشن…

پاکستان آنے پر مکمل پابندی والے ممالک 7 سے 15 ہوگئے

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وباء کی تازہ صورتحال کے باعث کیٹگری سی ملکوں کی فہرست 7 سے بڑھا کر 15 کردی ہے، ان ملکوں سے پاکستان آنے والوں پر مکمل پابندی ہوگی، جبکہ پاکستان آنے والے تمام مسافروں کےلیے ویکسینیشن…

سری لنکن شہری کی میت وطن روانگی کیلئے ائیرپورٹ پہنچا دی گئی

لاہور: سری لنکاکے مقتول شہری پریانتھا کمارا کی میت سری لنکا روانگی کے لیے ائیرپورٹ پہنچادی گئی۔ سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں بے دردی سے قتل کیے جانے والے نجی فیکٹری کے منیجر اور سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی میت لے جانے کے لیے سری لنکن…

سیالکوٹ واقعہ، 13 مرکزی ملزمان سمیت 118 افراد گرفتار

لاہور: سری لنکا سے تعلق رکھنے والے فیکٹری منیجر کے قتل میں ملوث 13 مرکزی ملزمان سمیت 118 افراد گرفتار ہوچکے ہیں، سیلفی لینے، ویڈیو بنانے اور پتھر لاکر دینے والے ملزمان بھی قانون کے شکنجے میں آگئے۔ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے آئی جی