براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

شہر قائد میں ’’اومیکرون‘‘ کے مزید 6 مشتبہ کیسز

کراچی: کئی ممالک میں تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ ’اومیکرون‘ کے کراچی میں مزید 6 مشتبہ کیسز سامنے آگئے۔محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق شہر قائد میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ ’اومیکرون‘ کے مزید 6 مشتبہ کیسز سامنے آگئے، تمام

کے پی بلدیاتی انتخابات میں شکست، وزیراعظم نے وزیراعلیٰ کو طلب کرلیا

پشاور: خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات میں شکست پر رپورٹ تیار کرلی گئی جب کہ وزیراعظم نے کے پی کے وزیراعلیٰ محمود خان کو طلب کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ محمود خان کی ہدایت پر بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی شکست کی وجوہ پر

74سال میں پہلی باربااختیاربلدیاتی نظام ملا ہے،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہماری 74سال کی تاریخ میں پہلی باربااختیاربلدیاتی نظام ملا ہے۔ وزیراعظم کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ خیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق شورشرابے میں لوگوں کو اس بات کا احساس نہیں ہورہا کہ…

بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کی شکست پررپورٹ تیار، کارروائی کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختون خوا میں بلدیاتی انتخابات میں شکست پر رپورٹ تیار کرلی گئی ہے، جس کی بنیاد پر ارکان قومی اسمبلی کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ وزیراعلی محمود خان کی ہدایت پر بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی شکست کی وجوہات پر…

الیکشن کمیشن نے اعظم سواتی اور فواد چوہدری کی معافی قبول کرلی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وفاقی وزرا اعظم سواتی اور فواد چوہدری کی معافی کو قبول کرلیا۔ الیکشن کمیشن میں اعظم سواتی کے الیکشن کمیشن پر الزامات کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں وفاقی وزیر کمیشن میں پیش ہوئے۔ ممبر کمیشن نے وزیر ریلوے سے…

سابق حکمرانوں کی ترجیح عوام نہیں ڈالرز تھے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سابق حکمرانوں کی ترجیح عوام نہیں ڈالرز تھے، ماضی میں عوامی مفادات کے خلاف خارجہ پالیسیاں بنائی گئیں، غلط فیصلوں کی وجہ سے ملک کو نقصان ہوا، کسی کو قصوروار ٹھہرانے کے بجائے درست فیصلے کرنے

وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر پٹیشن واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے 2018 میں دائر پٹیشن اور متفرق درخواست آج سماعت کے لیے مقرر کی گئی تھی۔…

بلدیاتی انتخابات میں غلط امیدواروں کا چناؤ لے ڈوبا، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نےخیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات میں غلط امیدواروں کا چناؤ شکست کی وجہ بنی۔ وزیراعظم عمران خان کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے خیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے…

وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا ، او آئی سی اجلاس پراعتماد میں لیا جائے گا

اسلام آباد:‌ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس آج ہو گا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزیر اعظم عمران خان آج وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کابینہ اراکین کو او آئی سی اجلاس کے بارے میں اعتماد میں…

تحریک انصاف پشاور سٹی میئر کا انتخاب ہارگئی، جے یو آئی کامیاب

پشاور: صوبہ کے پی کے بلدیاتی انتخابات میں حکمران جماعت پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا پہنچا ہے۔پہلے مرحلے میں 17 اضلاع میں انتخابات ہوئے جن میں سٹی میئر اور تحصیل چیئرمین کی نشستوں پر کڑا مقابلہ ہوا۔انتخابات میں جمعیت علماء اسلام کو برتری حاصل ہے