براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
وزیراعظم نے گرین لائن بس سروس کا افتتاح کردیا
کراچی: شہر قائد کے عوام کے لیے بڑی خوش خبری، وزیراعظم عمران خان نے گرین لائن بس سروس کا افتتاح کردیا۔ 35 ارب روپے کی لاگت سے تیار ہونے والے منصوبے کا پہلا فیز 17 کلومیٹر طویل ہے، جس میں 22 اسٹیشنز ہیں۔شہریوں کے لیے منصوبے کا باقاعدہ آغاز!-->…
وزیراعظم عمران خان کراچی پہنچ گئے، گرین لائن منصوبے کا افتتاح کریں گے
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کراچی پہنچ گئے جہاں وہ گرین لائن منصوبے کا افتتاح کریں گے۔
وزیر اعظم عمران خان دورہ کے دوران مختلف اجلاسوں کی صدارت بھی کریں گے۔
وزیر اعظم عمران خان سے گورنر ہاؤس میں تاجر برادری کا وفد بھی ملاقات کرے…
اومی کرون کے مشتبہ کیس کی تاحال تصدیق نہیں ہوئی: قومی ادارہ صحت
کراچی: شہر قائد میں مشتبہ اومی کرون کیس سے متعلق قومی ادارہ صحت کی وضاحت سامنے آگئی۔قومی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کراچی سے رپورٹ اومی کرون ویرینٹ کے مشتبہ کیس کی تاحال تصدیق نہیں ہوئی ہے، اس سلسلے میں مکمل جینوم سیکوئنس ٹیسٹ ہونا باقی ہے،!-->…
پاکستان میں کورونا کی نئی قسم اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ
پاکستان میں کورونا کی نئی قسم اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ ہو گیا۔
محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی کےنجی اسپتال نے خاتون میں اومی کرون کی تصدیق کردی، خاتون کی کانٹکیٹ ٹریسنگ کی بھی کوشش کررہے ہیں۔
محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون…
بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت سمیت 13 ہلاک
نئی دہلی: بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر تامل ناڈو میں گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں جنرل بپن راوت سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے ہلاک ہونے والوں میں جنرل بپن راوت کی اہلیہ بھی شامل ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر میں بھارت کے چیف آف ڈیفنس…
بھارت کے جنرل بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 11ہلاک
بھارتی ریاست تامل ناڈو میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر میں چیف آف ڈیفنس بپن راوت سمیت 14 افراد سوار تھے، ریسکیو حکام کی جانب سے11 افراد کی ہلاکت کی تصدق کی دی گئی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی…
وزیرِ اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچ گئے
وزیرِ اعظم ایک روزہ دورے پر اسلام آباد سے پشاور پہنچ گئے۔
یاد رہے الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کے باعث وزیراعظم کو دورہ پشاور سے روکا تھا۔
وزیراعظم عمران خان نے آج دورہ پشاور اور پاکستان کارڈ منصوبے کا افتتاح کرنا…
ڈھاکہ ٹیسٹ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو فالو آن کرادیا
ڈھاکہ ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو فالو آن کرادیا۔ بنگلہ دیش کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 87رنز بناکر آوٹ ہو گئی۔
ڈھاکہ ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش نے فالوآن کے بعد دوسری اننگز میں بیٹنگ شروع کردی۔ بنگلہ دیش کو اننگز کی شکست سے بچنے…
جب تک زندہ ہوں سانحہ سیالکوٹ جیسے واقعات نہیں ہونے دوں گا: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جب تک میں زندہ ہوں سانحہ سیالکوٹ جیسے واقعات نہیں ہونے دوں گا اور ملوث لوگوں کو نہیں چھوڑا جائے گا۔ دین اور حضورﷺ کے نام پر ظلم کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے۔وزیراعظم عمران خان نے ان خیالات کا!-->…
ملکی معاشی اشاریے اور زرِمبادلہ کے ذخائر مستحکم ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیرِاعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے معاشی اشاریے اور زرِمبادلہ کے ذخائر مستحکم ہیں۔عمران خان نے اسلام آباد میں میکرو اکنامک مشاورتی گروپ کے اجلاس کی صدارت کی، اجلاس میں مشیر خزانہ شوکت ترین، وزیر توانائی حماد اظہر،!-->…