براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ، شہری بے حال
کراچی: شہر قائد میں موسم گرم ہونے کے باعث بجلی کا شارٹ فال 250 میگا واٹ سے بڑھ کر 400 سے 500 میگا واٹ تک جاپہنچا۔ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں بجلی کی اوسطاً فراہمی 2700 میگاواٹ ہے جس میں نیشنل گرڈ سے حاصل کردہ اوسطاً!-->…
اصل منزل خودانحصاری، سپر ٹیکس سے جمع پیسہ ضائع نہیں ہوگا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ سپر ٹیکس سے جمع ہونے والا پیسہ ضائع یا برباد نہیں ہوگا۔وزیراعظم شہباز شریف نے کنونشن سینٹراسلام آباد میں ٹرن آ راوٴنڈ پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری اصل منزل خودانحصاری ہے،!-->…
کراچی: بجلی بندش پر شہری مشتعل، ماڑی پور روڈ میدان جنگ میں تبدیل
کراچی: بجلی کی بندش کے خلاف شہری بپھر گئے، ماڑی پور روڈ پر احتجاج کرنے والے شہریوں پر پولیس نے لاٹھیاں برسائیں اور شیلنگ کی۔گزشتہ روز سے بجلی کی بندش کے خلاف ماڑی پور روڈ پر خواتین اور بچوں سمیت علاقہ مکین سراپا احتجاج ہیں، ماڑی پور روڈ 20!-->…
قومی اسمبلی سے آئندہ مالی سال کے 278 کھرب کے لازمی اخراجات منظور
اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے 278کھرب روپے کے لازمی اخراجات کی قومی اسمبلی نے منظوری دے دی۔قومی اسمبلی کے اسپیکر راجا پرویز اشرف کی زیرصدارت منعقد ہونے والے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے لازمی اخراجات کی تفصیل کو منظور کیا گیا جس میں مقامی!-->…
کراچی میں بجلی غائب، وزیراعظم کا جولائی میں لوڈشیڈنگ بڑھنے کا عندیہ
کراچی/ اسلام آباد: پیر کو شہر قائد میں بدترین لوڈشیڈنگ کا راج رہا، اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹے تک جاپہنچا، شہری بلبلا اُٹھے، شہر کے کئی علاقے اندھیرے میں ڈوبے رہے۔کراچی کے شہری سخت اذیت سے دوچار رہے اور کئی علاقوں!-->…
قرض واپسی کیلئے فرانس سے پاکستان کو بڑی رعایت مل گئی
اسلام آباد: فرانس نے قرض واپسی کے ضمن میں پاکستان کو بڑی رعایت دے دی، پاکستان اور فرانس نے پاکستان کے ذمے واجب الادا 107 ملین ڈالرز قرض کی واپسی کی مدت میں توسیع کے معاہدے پر دستخط کردیے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان اور فرانس نے گروپ جی 20!-->…
کورونا وائرس، ملک بھر میں دورانِ سفر ماسک پہننا لازمی قرار
اسلام آباد/ کراچی: پاکستان میں پچھلے کچھ دنوں سے کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد تیزی کے ساتھ بڑھتی چلی جارہی ہے۔ آج بھی دو افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ شہر قائد میں کورونا کیسز کی سب سے زیادہ شرح رپورٹ کی گئی۔اس ضمن میں پابندیوں کی!-->…
بجلی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافہ منظور
اسلام آباد: عوام پر پھر برق گرادی گئی، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔بتایا گیا ہے کہ یہ اضافہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، نیپرا تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کرے گا۔نیپرا حکام نے کہا!-->…
سندھ، بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پی پی نے میدان مار لیا
کراچی: سندھ کی حکمراں جماعت پیپلز پارٹی نے صوبے کے چار ڈویژنز کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات میں بھاری اکثریت سے میدان مار لیا ہے۔شہری علاقوں کی میونسپل کمیٹیوں میں اب تک کل 354 میں سے 309 نشستوں کے نتائج سامنے آچکے، جن میں پیپلز پارٹی!-->…
ریسٹورنٹس، رئیل اسٹیٹ، کار ڈیلرز وغیرہ کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا اعلان
اسلام آباد: رئیل اسٹیٹ کے بروکرز، بلڈرز، کار ڈیلرز، ریسٹورنٹ اور سیلونز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا اعلان کردیا گیا۔وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنی ٹویٹس میں کہا کہ ہم مرحلہ وار لاکھوں دکانوں کو ٹیکس نیٹ میں لارہے ہیں، میں جیولرز کو نیٹ!-->…