براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

دفاع مضبوط بنانے پر قوم کو مسلح افواج پر فخر ہے، وزیراعظم

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہمسایہ ممالک سے اچھے تعلقات رکھنا چاہتے ہیں لیکن پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی میں نیول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج

پاکستان کو چین سے دو ارب 30 کروڑ ڈالر قرض موصول

اسلام آباد: چین سے پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر قرض موصول ہوگیا، وزیر خزانہ نے رقم اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل ہونے کی تصدیق کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنے ٹویٹ میں اس حوالے سے اعلان کیا کہ چینی کنسورشیم کی

بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان

اسلام آباد: بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیر صدارت معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا جس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجٹ سے متعلق ہم نے اہم فیصلے کیے جن کا بنیادی مقصد عوام کو

پہلے ریاست، پھر سیاست، ریاست بچی تو سیاست بھی بچ جائیگی: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے کوئی اور شرط نہ لگائی تو معاہدہ طے پاچکا، پہلے ریاست ہے، بعد میں سیاست، ریاست بچتی ہے تو سیاست بھی بچ جائے گی۔وزیراعظم شہباز شریف کا اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے سینیٹرز سے خطاب

پٹرولیم قیمتیں بڑھا کر پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا اور یقین دلاتا ہوں کہ اگر عالمی سطح پر تیل سستا ہوا تو پاکستان میں جو کرسکتے ہیں وہ کریں گے۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت کم ہونے لگی

کراچی: کافی دنوں بعد آخرکار ڈالر کی قدر میں کمی کے سلسلے کا آغاز ہوا، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی واقع ہورہی ہے۔بدھ کو کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ رہا اور مجموعی طور پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔بدھ کو

کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی: شہر قائد میں جل تھل، برسات کے باعث چار افراد زندگی سے محروم ہوگئے۔ محکمہ موسمیات کی چند روز قبل کی گئی پیشگوئی کے برعکس آج (بدھ) کو شہر قائد کے کئی علاقوں میں موسلا دھار بارش ریکارڈ کی گئی جب کہ ایک بچے اور کمسن لڑکے سمیت 4 افراد

چین سے دو روز میں 2.3 ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے، مفتاح

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ چین سے اگلے ایک دو روز میں 2.3 ارب ڈالر موصول ہونے کی توقع ہے۔وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سماجی ذرائع ابلاغ کی سائٹ ٹویٹر پر بتایا کہ چینی بینکوں کے کنسورشیم کے ساتھ 2.3 ارب

آئی ایم ایف اور حکومت پاکستان میں معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف اور حکومت پاکستان کے درمیان معاہدہ طے پا گیا جس میں ایک لاکھ روپے ماہانہ تک تنخواہ لینے والوں پر ٹیکس دوبارہ متعارف کرایا گیا ہے جب کہ جولائی سے پٹرولیم پر مرحلہ وار 50 روپے فی لیٹرلیوی لگانے

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے گئے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس، جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق (ن) لیگ اور پی ٹی آئی کی درخواستوں پر سماعت ہوئی،