براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
چین میں بارشوں کا ایک ہزار سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
بیجنگ: چین میں بارشوں کا ایک ہزار سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔
چین میں گزشتہ تین روز کے دوران ہونے والی طوفانی بارشوں سے سیلابی صورتحال ہو گئی ہے۔
گاڑیاں، گلیاں اور اسٹیشنز پانی میں ڈوب گئے ہیں جبکہ ایک کروڑ سے زائد آبادی والا شہر ژینگ ژو…
بھارت میں شدید بارشیں، 2 روز میں 130 افراد ہلاک
نئی دہلی: بھارت میں 2 روز میں شدید بارشوں کے باعث 130 افراد ہلاک ہو گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست مہاشٹرا میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 48 گھنٹے کے دوران سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے 130 افراد ہلاک ہو گئے۔…
افغانستان کے صدارتی محل پر راکٹ حملے
کابل: افغانستان ميں صدارتی محل پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا، تاہم جانی نقصان کے بارے میں تفصیلات سامنے نہ آسکیں۔منگل کو کابل میں عیدالاضحیٰ کی نماز کے دوران صدارتی محل پر راکٹ داغے گئے۔ حملے کے وقت صدر اشرف غنی اور ديگر حکام عيدالاضحیٰ کی!-->…
انڈونیشیا،کورونا سے 17 روز میں 114 ڈاکٹرز ہلاک
انڈونیشیا میں کورونا وائرس سے 17 روز میں 114 ڈاکٹرز ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انڈونیشیا میں کورونا کی بھارتی قسم سے ہلاک ہونے والے ڈاکٹروں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا ہے اور یکم جولائی سے 17 جولائی تک 114 ڈاکٹرز!-->…
دنیا، کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 17 کروڑ 28 لاکھ سے زائد
دنیا بھرمیں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 17 کروڑ 28 لاکھ سے زائد اور کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 18 کروڑ 91 لاکھ سے بڑھ گئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد ایک کروڑ 22 لاکھ 96 ہزار سے زائد ہے۔اور 40 لاکھ 74 ہزار 508 افراد!-->…
افغان امن عمل میں پاکستان کا کردار اہم ہے، امریکا
واشنگٹن: ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے پاکستانی اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے امریکا نے کہا ہے کہ فیٹف شرائظ پوری کرنے کے حوالے سے پاکستان کی کوششوں سے آگاہ ہیں۔بھارت کا پروپیگنڈا ناکام ہوگیا۔ ایف اے ٹی ایف اقدامات پر امریکا پاکستان کا معترف بن!-->…
مسجد الحرام میں نماز عید کا روح پروراجتماع
ریاض:سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ کی نماز کےسب سے بڑے اجتماع حرم شریف اور مسجد نبوی میں ہوئے، مسجد الحرام میں نماز عید کی ادائیگی پر روح پرور مناظر دیکھے گئے۔
نماز عید الاضحٰی سعودی عرب کی تمام بڑی چھوٹی علاقائی مساجد میں بھی ادا کی گئی، سماجی…
افغانستان میں عیدالاضحیٰ کے روز صدارتی محل کے قریب راکٹ حملے
کابل: افغانستان کے صدارتی محل کے قریب اس وقت راکٹ حملے ہوئے جب عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی جا رہی تھی۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق تین راکٹ صدارتی محل کے قریب گرے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
افغان وزارت داخلہ نے بتایا کہ حملے کے وقت محل…
دنیا بھر کی مشکلات اللہ کی طرف سے امتحان ہے، خطبۂ حج
مکہ مکرمہ: شیخ بندر بلیلہ عبدالعزیز نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر کی تمام مشکلات اللہ تعالیٰ کی طرف سے امتحان ہے، اللہ کے حکم سے ہی مشکلات آتی ہیں لیکن ایسی کوئی مشکل نہیں جس کا حل نہ ہو۔سعودی عرب میں حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کی!-->…
برطانیہ میں کورونا پابندیوں کا خاتمہ
لندن: آج سے برطانیہ میں کورونا پابندیاں اٹھالی گئیں، برطانیہ کی حکومت کے اس فیصلے پر حزب اختلاف کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے۔کورونا پابندیاں ختم ہونے پر برطانیہ میں سنیما، تھیٹر، کھیلوں کے ایونٹ اور دیگر تقریبات میں سو فیصد مہمان!-->…