افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکہ، 5 افراد زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دارالامان روڈ پر دھماکہ کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
افغان میڈیا کے مطابق کابل دھماکہ سڑک کے کنارے نصب بارودی مواد سے ہوا۔ دھماکے میں ہدف ایک گاڑی کو بنایا گیا۔
دھماکے کے بعد علاقےمیں ناکہ بندی کرکے سیل کردیا گیا ،آنے جانے والوں سے تلاشی لی جانے لگی
دھماکے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی.

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔