براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
عازمینِ حج کی مکہ مکرمہ آمد شروع
جدہ : مناسکِ حج کی ادائیگی کے لیے عازمین کی مکہ مکرمہ آمد شروع ہوگئی ہے۔
کورونا وائرس کی وجہ سے محدود عازمین کو حج کی ادائیگی کی اجازت دی گئی ہے۔
حج قواعد کی خلاف ورزی، مکہ میں داخل ہونے والے 10 افراد پر بھاری جرمانہ
عرب میڈیا کے مطابق…
افغان فوج اور طالبان میں جھڑپ، بھارتی صحافی ہلاک
کابل: بھارت کے معروف فوٹو جرنلسٹ اور برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز سے منسلک دانش صدیقی قندھار میں افغان فوج اور طالبان کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق دانش صدیقی افغان فورسز کے ساتھ رہ کر اس وقت!-->…
کورونا کے زیادہ خطرناک ویریئنٹ آسکتے ہیں جنہیں کنٹرول کرنا چیلنجنگ ہوگا،عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ کے پھیلائو سے متعلق انتباہ جاری کردیا۔تفصِلات کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے مطابق کورونا کی وبا ابھی ختم نہیں ہوئی اور اس کے پھیلائو کا رجحان خطرناک ہے، اس وقت کورونا کے ویریئنٹ!-->…
انڈونیشیا میں کورونا ڈیلٹا ویریئنٹ پھیلنے لگا
انڈونیشیا میں کورونا کا ڈیلٹا ویریئنٹ پھیلنے لگا۔ چوبیس گھنٹوں میں 54 ہزار مریضوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا کی مختلف عمارتوں میں قرنطینہ مراکز بنا کر طبی عملے کو تعینات کردیا گیا۔دوسری جانب سنگاپور میں!-->…
سعودیہ، عازمین حج کو جعلی کورونا ویکسین سند فروخت کرنے والا گروہ گرفتار
ریاض: سعودی عرب میں کورونا ویکسین کے جعلی سرٹِیفکیٹ کی فروخت میں ملوث گروہ کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔رپورٹس کے مطابق معمولی رقم کے عوض کورونا کے ٹیکے لگائے جانے کی جعلی سند اور جعلی کورونا ٹیسٹ رپورٹ فروخت کرنے والے نیٹ ورک کے 100 سے زائد!-->…
ابوظہبی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان
متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظبی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان کردیا گیا ہے۔خلیج کی ویب سائٹ نے میڈیا آفس کی جانب سے جاری کردہ ٹوئٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ ابوظہبی میں 19 جولائی سے لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔تفصیلات کے!-->…
کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 17 کروڑ 28 لاکھ سے زائد
دنیا بھرمیں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 17 کروڑ 28 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے اور کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 18 کروڑ 91 لاکھ سے بڑھ گئی جبکہ 40 لاکھ 74 ہزار 508 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔اور فعال کیسز کی تعداد!-->…
بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید
سری نگر: بھارتی ظلم و درندگی میں کمی کے بجائے اضافہ ہی دیکھنے میں آرہا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔اطلاعات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے ظلم و ستم کی انتہا کردی۔ سری نگر میں مزید 2 نوجوانوں کو شہید!-->…
ایفل ٹاور آج سےسیاحوں کیلئے کھول دیاجائےگا
پیرس: فرانس کا مشہورایفل ٹاور آج سے سیاحوں کیلئے کھول دیاجائےگا۔
خبرایجنسی کےمطابق ایفل ٹاورپر کورونا احتیاطی تدابیر کےتحت یومیہ 13ہزار افراد کو آنے کی اجازت ہوگی۔
سیاحوں کوداخلےکیلئےویکسی نیشن سرٹیفیکٹ یامنفی کوروناٹیسٹ دکھاناہوگا۔…
امریکا، پاکستانی نژاد ایم اے کھوکھر میئر منتخب
واشنگٹن: امریکا کی ریاست الی نوائے میں منعقدہ بلدیاتی انتخابات میں پاکستانی نژاد امیدوار سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے میئر منتخب ہوگئے۔امریکی ریاست الی نوائے کے علاقہ گلینڈل ہائٹس کی آبادی 40 ہزار افراد پر مشتمل ہے۔ اس شہر میں ایک اندازے کے!-->…