براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی ملتوی

لاہور: فروری میں بھارت میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آغاز ہورہا ہے، اس کے لیے پاکستان ٹیم کی کٹ کی رونمائی ملتوی کردی گئی۔ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیم کی کٹ کی رونمائی آج آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے ٹاس کے بعد ہونا

چین میں شرارتی بچے نے ناک میں تالا لگا ڈالا

بیجنگ: معصوم بچے اکثر دوران شرارت اپنی ناک میں پین کے ڈھکن، لاکٹ میں پروئے ہوئے دانے اور اس طرح کی چھوٹی چیزیں پھنساتے رہتے ہیں لیکن چین میں ایک شرارتی بچے نے اپنی ناک میں تالا پھنسا کر خود کو مشکل میں ڈال لیا۔چین کے صوبے ہونان کے شہر

سونے کی قیمت میں آج مزید 25 ہزار 500 روپے فی تولہ کمی

کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافے کے بعد بڑی کمی کا سلسلہ جاری ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 25 ہزار 500 روپے کم ہوکر 5 لاکھ 11 ہزار 862 روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح 10 گرام

خواتین ماڈلز کے ساتھ بولڈ فوٹو شوٹ، دانش تیمور پر کڑی تنقید

کراچی: پاکستان کے صف اول کے اداکار دانش تیمور اس وقت شوبز انڈسٹری میں اپنی شاندار اداکاری کی بدولت عروج پر ہیں۔دانش تیمور واحد پاکستانی اداکار ہیں جن کے پانچ سے زائد ڈرامے تقریباً دو ارب ویوز حاصل کرچکے ہیں۔تاہم گزشتہ برس رمضان ٹرانسمیشن

لائبہ خان نے بالآخر شوہر کے ساتھ تصاویر شیئر کردیں

کراچی: اداکارہ لائبہ خان نے شادی سے جڑی مختلف تقریبات کی جھلکیاں بھی مداحوں کو دکھائیں، جن میں نکاح فوٹو شوٹ، دعائے خیر، ڈھولکی اور برائیڈل شاور شامل تھے۔ہر تقریب میں لائبہ خان اپنے دلکش برائیڈل لک میں نظر آئیں جبکہ قریبی دوست اور اہلِ

باکسنگ فروغ کیلئے پاکستانی نژاد سابق برطانوی باکسر عامر خان کی پاکستان آمد

لاہور: مُلک میں بَاکسنگ کے فروغ کے لیے سابق عالمی باکسنگ چیمپئن عامر خان پاکستان پہنچ گئے۔پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے لاہور میں گورنر ہاؤس کا دورہ کیا اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران پنجاب میں

علینہ عامر کا جعلی ویڈیو بنانے والے کی معلومات دینے پر نقد انعام کا اعلان

لاہور: مشہور ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر علینہ عامر نے حالیہ دنوں میں گردش کرنے والی ایک نازیبا ویڈیو پر خاموشی توڑتے ہوئے اسے مکمل طور پر جعلی اور ڈیپ فیک قرار دیا ہے۔علینہ نے کہا کہ یہ ویڈیو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے تیار کی گئی ہے

اسرائیلی فوج نے غزہ میں 71 ہزار فلسطینیوں کو شہید کرنے کا اعتراف کرلیا

تل ابیب: اسرائیلی فوج نے غزہ میں 71 ہزار فلسطینیوں کو شہید کرنے کا اعتراف کر لیا۔اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک سینئر فوجی عہدیدار نے اعتراف کیا ہے کہ حماس کے زیر انتظام غزہ کی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اموات کے اعداد و شمار

امانت، دیانت داری اور اسلامی تعلیمات

محمد راحیل وارثی اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے جو انسان کو نہ صرف عبادات بلکہ اخلاق، معاملات اور معاشرتی زندگی کے ہر پہلو میں رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ اسلامی تعلیمات کی بُنیاد جِن اعلیٰ اخلاقی اقدار پر رکھی گئی ہے، ان میں امانت اور

پیر محمد شاہ کی جگہ مظہر نواز شیخ ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات

کراچی: ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔سندھ پولیس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیر محمد شاہ کی جگہ مظہر نواز شیخ کو ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پیر محمد شاہ کو گل پلازہ سانحے کے بعد