براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
پاکستان کا ٹی20 ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان
اسلام آباد: حکومت نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ٹی 20 ورلڈکپ میں شرکت کی اجازت دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ میں شرکت نہیں کرے گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں حکومت پاکستان نے بتایا کہ حکومت نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئی سی!-->…
کراچی میں سردی میں نمایاں کمی، موسم خوشگوار رہنے کا امکان
کراچی: موسمِ سرما کا قریباً 90 فیصد حصہ گزر چکا، جس کے باعث شہر قائد میں سردی میں نمایاں کمی آ گئی ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق آئندہ چند دنوں میں کراچی کا موسم خوش گوار رہنے کا امکان ہے اور درجہ حرارت میں تدریج اضافہ ہوگا۔دوسری جانب!-->…
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کو شکست، پاکستان سیریز جیت گیا
لاہور: دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان نے آسٹریلیا کو 90 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم 199 رنز کے تعاقب میں 108 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔آسٹریلیا کی جانب سے کیمرون گرین 35!-->…
افریقی ملک کانگو میں کان بیٹھنے سے 200 افراد ہلاک
کنشاسا: وسطی افریقی ملک کانگو میں کالٹن دھات کی کان بیٹھ گئی، جس کے نتیجے میں 200 سے زائد افراد کی اموات کی اطلاعات ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشرقی کانگو کے علاقے ربایا میں باغی گروپ کے زیر اثر صوبے میں بدھ کے روز کالٹن کی کان!-->…
اداکار خاقان شاہ نواز اور سبینہ سید کا نکاح، تصاویر وائرل
کراچی: شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار خاقان شاہ نواز اور اداکارہ سبینہ سید رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے۔اداکار جوڑی کا نکاح کراچی میں ہوا، جس میں صرف رشتے داروں اور قریبی دوستوں نے شرکت کی۔اداکارہ سبینہ نے اپنے نکاح پر سفید اور گولڈن!-->…
موہن جو دڑو میں کھدائی کے دوران حفاظتی فصیل دریافت
کراچی: سندھ کے قدیم ترین مقام موہن جو دڑو پر کھدائی کے دوران اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔محکمۂ نوادرات و آرکیالوجی سندھ کے مطابق ماہرین نے موہن جو دڑو میں کھدائی کے دوران شہر کی حفاظت کے لیے بنائی گئی دیوار (فصیل) دریافت کرلی ہے۔مرکزی شہر!-->…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی ملتوی
لاہور: فروری میں بھارت میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آغاز ہورہا ہے، اس کے لیے پاکستان ٹیم کی کٹ کی رونمائی ملتوی کردی گئی۔ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیم کی کٹ کی رونمائی آج آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے ٹاس کے بعد ہونا!-->…
چین میں شرارتی بچے نے ناک میں تالا لگا ڈالا
بیجنگ: معصوم بچے اکثر دوران شرارت اپنی ناک میں پین کے ڈھکن، لاکٹ میں پروئے ہوئے دانے اور اس طرح کی چھوٹی چیزیں پھنساتے رہتے ہیں لیکن چین میں ایک شرارتی بچے نے اپنی ناک میں تالا پھنسا کر خود کو مشکل میں ڈال لیا۔چین کے صوبے ہونان کے شہر!-->…
سونے کی قیمت میں آج مزید 25 ہزار 500 روپے فی تولہ کمی
کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافے کے بعد بڑی کمی کا سلسلہ جاری ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 25 ہزار 500 روپے کم ہوکر 5 لاکھ 11 ہزار 862 روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح 10 گرام!-->…
خواتین ماڈلز کے ساتھ بولڈ فوٹو شوٹ، دانش تیمور پر کڑی تنقید
کراچی: پاکستان کے صف اول کے اداکار دانش تیمور اس وقت شوبز انڈسٹری میں اپنی شاندار اداکاری کی بدولت عروج پر ہیں۔دانش تیمور واحد پاکستانی اداکار ہیں جن کے پانچ سے زائد ڈرامے تقریباً دو ارب ویوز حاصل کرچکے ہیں۔تاہم گزشتہ برس رمضان ٹرانسمیشن!-->…