براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
مولانا فضل الرحمٰن کا دفاع کرنے والوں کو جواب
دانیال جیلانی
بھائی، خون کی توہین نہیں، حقیقت کی توہین ہورہی ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن کا یہ “جائز اور دوٹوک سوال” دراصل ایک پرانا سیاسی حربہ ہے جو کئی دہائیوں سے جے یو آئی کے پلیٹ فارم سے آزمایا جارہا ہے۔ یہ نہ تو نیا ہے اور نہ ہی!-->!-->!-->!-->!-->…
شہداء کی حرمت ناقابلِ سمجھوتہ ہے
ڈاکٹر عمیر ہارون
قوموں کی تاریخ صرف فتوحات، معاہدوں یا سیاسی تبدیلیوں سے نہیں لکھی جاتی بلکہ ان بے شمار قربانیوں سے عبارت ہوتی ہے جو وطن کے نام پر پیش کی جاتی ہیں۔ کوئی قوم اس وقت تک مضبوط نہیں ہوسکتی جب تک وہ اپنے شہداء کی عزت و!-->!-->!-->!-->!-->…
شہداء کی قربانی پر سیاست بند ہونی چاہیے، احسن اقبال
اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال نے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کے حالیہ بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی جوانوں کی بے مثال قربانی کو محض تنخواہ کا معاوضہ قرار دینا ناانصافی ہے، یہ اخلاق کے تقاضوں کے مطابق ہے اور نہ ہی!-->…
شادی میں مٹن کی جگہ چکن رکھنے پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش، 12 زخمی
نئی دہلی: شادی کی تقریب مٹن کے بجائے چکن پیش کیے جانے پر میدانِ جنگ کی شکل اختیار کرگئی، جھگڑے کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہوگئے۔بھارت کی ریاست بہار کے ضلع ویشالی میں ایک شادی کی تقریب اس وقت ہنگامہ آرائی کا شکار ہو گئی جب مہمانوں کو مٹن کے!-->…
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ترکیہ پہنچنے پر پرتپاک استقبال
اسلام آباد: فیلڈ مارشل عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز 2 روزہ!-->…
خاموش نیکی، بڑی کامیابی
عبدالعزیز بلوچ
گاؤں کی مسجد میں فجر کی اذان ہونے ہی والی تھی۔ ہر طرف خاموشی تھی، صرف پرندوں کی مدھم چہچہاہٹ سنائی دے رہی تھی۔ اسی خاموشی میں ستر سالہ حاجی عبدالرحمٰن اپنی لکڑی کی لاٹھی کے سہارے مسجد کی طرف جارہے تھے۔ چہرے پر نور،!-->!-->!-->!-->!-->…
دنیا کا بڑا کنٹینر جہاز ایم ایس سی ایریکا کراچی پورٹ پہنچ گیا
کراچی: دنیا کے سب سے بڑے کنٹینر جہازوں میں شمار ایم ایس سی ایریکا کی کراچی پورٹ پر آمد ہوئی ہے۔ترجمان کراچی پورٹ ٹرسٹ کے مطابق کراچی پورٹ پر 398.5 میٹر طویل اور 59 میٹر چوڑے میگا کنٹینر جہاز ایم ایس سی ایریکا کی آمد ہوئی ہے۔کے پی ٹی ترجمان!-->…
ڈراموں میں گلے ملنے کے مناظر، آئندہ احتیاط برتوں گی: سحر ہاشمی
کراچی: ٹی وی کی تیزی سے مقبول ہونے والی اداکارہ سحر ہاشمی پچھلے کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر خاصی وائرل ہیں۔ انہیں پاکستانی عمران ہاشمی قرار دیا جارہا ہے۔اسی تناظر میں سحر ہاشمی نے ٹی وی ڈراموں میں گلے ملنے کے مناظر فلمانے پر ہونے والی تنقید!-->…
کراچی کبھی ایسا بھی تھا
محمد راحیل وارثی
شہر صرف اینٹ، پتھر، سڑکوں اور بلند و بالا عمارتوں سے نہیں بنتے، بلکہ ان کے اصل معمار وہ لوگ ہوتے ہیں جو اپنے کردار، محبت اور خدمت کے ذریعے انہیں زندہ رکھتے ہیں۔ دنیا کے بڑے شہروں کی تاریخ میں اگر کسی شہر نے انسان!-->!-->!-->!-->!-->…
دیامر میں سیلابی ریلوں سے متعدد مکانات، رابطہ پل اور واٹر چینلز تباہ
اسلام آباد: دیامر میں گزشتہ رات مختلف وادیوں میں سیلابی ریلوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی۔مقامی پولیس کے مطابق سیلابی ریلوں سے متعدد مکانات، درخت، فصلیں، رابطہ پل، پن چکیاں اور واٹر چینلز تباہ ہوئے، شاہراہِ قراقرم بھی مختلف مقامات پر لینڈ!-->…